صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خون"، 53 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو کو خون رُلواتی ہے بیدادِ اجل117 117 90 91 بانگ درا
آرزو کے خُون سے رنگیں ہے دل کی داستاں182 182 155 168 بانگ درا
اس کے آبِ لالہ گُوں کی خُونِ دہقاں سے کشید442 444 409 158 بال جبریل
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!428 431 396 140 بال جبریل
برقِ آتش خُو نہیں، فطرت میں گو ناری ہوں مَیں267 267 237 267 بانگ درا
بوند اک خون کی ہے تُو لیکن73 73 41 28 بانگ درا
تپش آمادہ تر از خُونِ زلیخا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں460 461 425 179 بال جبریل
جو فلسفہ لِکھّا نہ گیا خونِ جگر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
جگر کا خون دے دے کر یہ بُوٹے مَیں نے پالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
خونِ جگر سے تربیت پاتی ہے جو سخنوری240 240 211 236 بانگ درا
خُون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
خُونِ اسرائیل آجاتا ہے آخر جوش میں290 290 261 295 بانگ درا
خُونِ جگر سے صدا سوز و سُرور و سرود418 421 387 129 بال جبریل
خُونِ دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے263 263 234 263 بانگ درا
خُونِ دل و جگر سے ہے سرمایۂ حیات522 522 472 2 ضرب کلیم
خُونِ دل و جگر سے ہے میری نَوا کی پرورش438 440 405 154 بال جبریل
خُونِ دلِ شیراں ہو جس فقر کی دستاویز366 363 318 42 بال جبریل
خُونِ رگِ معمار کی گرمی سے ہے تعمیر642 642 593 131 ضرب کلیم
خُونِ گُلچیں سے کلی رنگیں قبا ہو جائے گی222 222 195 215 بانگ درا
داغؔ رویا خُون کے آنسو جہان آباد پر160 160 134 142 بانگ درا
دُشمنوں کے خُون سے رنگیں قبا ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ درا
دُنیا کو جس کے پنجۂ خُونیں سے ہو خطر540 540 490 22 ضرب کلیم
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
دیدۂ خُونبار ہو منّت کشِ گُلزار کیوں215 215 188 207 بانگ درا
دیکھئے ہوتا ہے کس کس کی تمنّاؤں کا خُون322 322 289 334 بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار159 159 133 141 بانگ درا
رُوح خورشید ہے، خونِ رگِ مہتاب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
ستارے شام کے خُونِ شفَق میں ڈُوب کر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
شہیدِ ازل لالہ خونیں کفن449 450 414 166 بال جبریل
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
عُروُقِ مُردۂ مشرق میں خُونِ زندگی دوڑا297 297 267 304 بانگ درا
قبا چاہیے اس کو خُونِ عرب سے429 432 397 142 بال جبریل
قصاص خُونِ تمنّا کا مانگیے کس سے724 724 667 245 ارمغان حجاز
قطرۂ خُونِ جگر، سِل کو بناتا ہے دل418 421 387 129 بال جبریل
معجزۂ فن کی ہے خُونِ جگر سے نمود418 421 387 129 بال جبریل
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نقش و نگارِ دَیر میں خُونِ جگر نہ کر تلَف377 373 331 60 بال جبریل
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
وہ نغمہ سردیِ خُونِ غزل سرا کی دلیل643 643 593 132 ضرب کلیم
پسند اس کو تکرار کی خُو نہیں452 453 418 170 بال جبریل
کلی کا ننھّا سا دل خون ہو گیا غم سے138 138 112 117 بانگ درا
کچھ مزا ہے تو یہی خُونِ جگر پینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کہ خونش با نہالِ مِلّتِ ما سازگار آمد307 307 276 315 بانگ درا
کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
گُل بر انداز ہے خُونِ شُہَدا کی لالی234 234 205 229 بانگ درا
ہسپانیہ تُو خُونِ مسلماں کا امیں ہے428 430 395 140 بال جبریل
ہوَس کے پنجۂ خُونیں میں تیغِ کارزاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
ہے خُونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر272 272 242 273 بانگ درا
یہی فرزندِ آدم ہے کہ جس کے اشکِ خُونیں سے755 755 692 279 ارمغان حجاز