صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خوب"، 39 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انجامِ خرام ہو تو کیا خوب174 174 148 159 بانگ درا
اپنے نورِ نظر سے کیا خوب601 601 550 87 ضرب کلیم
اے اہلِ نظر ذوقِ نظر خُوب ہے لیکن630 630 580 117 ضرب کلیم
اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں317 317 285 328 بانگ درا
بنائے خوب آزادی نے پھندے323 323 290 335 بانگ درا
تُو ہے فاتحِ عالمِ خوب و زِشت456 457 421 174 بال جبریل
تھا جو ’ناخُوب، بتدریج وہی ’خُوب‘ ہُوا528 528 478 8 ضرب کلیم
تھی خوب حضورِ عُلَما باب کی تقریر559 559 508 42 ضرب کلیم
حدیثِ شیخ و برہِمن فُسون و افسانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
خواجگی نے خوب چُن چُن کے بنائے مُسکِرات292 292 262 298 بانگ درا
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر266 266 236 266 بانگ درا
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
خوب و ناخُوب عمل کی ہو گِرہ وا کیونکر551 551 500 33 ضرب کلیم
خوب ہے تجھ کو شعارِ صاحبِ یثرِبؐ کا پاس249 249 221 247 بانگ درا
خوبیِ قسمت سے آخر مِل گیا وہ گُل مجھے145 145 120 126 بانگ درا
خُوب و زِشت593 593 541 79 ضرب کلیم
خُوب و ناخُوب کی اس دَور میں ہے کس کو تمیز!594 594 543 80 ضرب کلیم
دیا جواب اُسے خوب مُرغِ صحرا نے494 493 455 217 بال جبریل
شوخ و بے پروا ہے کتنا خالقِ تقدیر بھی!426 429 394 137 بال جبریل
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا576 576 525 60 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ناخُوب ہے یہ نظّارہ638 638 588 125 ضرب کلیم
مرے جُنوں نے زمانے کو خوب پہچانا380 376 336 67 بال جبریل
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہُوں622 622 572 108 ضرب کلیم
من کی دنیا میں نہ دیکھے مَیں نے شیخ و برہَمن371 367 323 49 بال جبریل
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا324 324 291 336 بانگ درا
میرزا بیدلؔ نے کس خوبی سے کھولی یہ گرہ634 634 585 121 ضرب کلیم
نظّارۂ شفَق کی خوبی زوال میں تھی111 111 84 84 بانگ درا
نِری بڑائی ہے، خوبی ہے اور کیا تجھ میں62 62 31 16 بانگ درا
وہی نگاہ کے ناخُوب و خُوب سے محرم584 584 532 68 ضرب کلیم
چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئِیں تو خوب710 710 655 226 ارمغان حجاز
کیا خوب امیرِ فیصل کو سَنّوسی نے پیغام دیا324 324 291 336 بانگ درا
کیا خوب ہُوئی آشتیِ شیخ و بَرہمن322 322 289 333 بانگ درا
گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے، وہ قند607 607 557 93 ضرب کلیم
ہے وہی شعر و تصوّف اس کے حق میں خوب تر712 712 656 228 ارمغان حجاز
یا رب! یہ جہانِ گزَراں خوب ہے لیکن359 356 312 33 بال جبریل
یہ حُسن، یہ پوشاک، یہ خوبی، یہ صفائی60 60 30 14 بانگ درا
یہ نکتہ خوب کہا شیر شاہ سُوری نے689 689 639 180 ضرب کلیم
یہ وصل مدام ہو تو کیا خوب174 174 148 159 بانگ درا
یہاں بھی معرکہ آرا ہے خُوب سے ناخُوب593 593 542 79 ضرب کلیم