صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خس"، 43 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ! میں تجھے دِکھاؤں رُخسارِ روشن اس کا199 199 171 188 بانگ درا
آئنہ روشن ہے اُس کا صورتِ رخسار حُور183 183 157 170 بانگ درا
اسی شاخ سے پھُوٹتے بھی رہے454 455 419 171 بال جبریل
امارت کیا، شکوہِ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل445 447 412 162 بال جبریل
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بنایا تھا جسے چُن چُن کے خار و خس میں نے123 123 97 98 بانگ درا
بیا ساقی نواے مرغِ زار از شاخسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
توڑ لینا شاخ سے تجھ کو مرا آئِیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
تُو شاخ سے کیوں پھُوٹا، مَیں شاخ سے کیوں ٹُوٹا447 449 413 164 بال جبریل
تڑپ صحنِ چمن میں، آشیاں میں، شاخساروں میں297 297 267 304 بانگ درا
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گُلستاں خالی234 234 205 229 بانگ درا
خوشنما لگتا ہے یہ غازہ ترے رُخسار پر53 53 23 5 بانگ درا
زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے177 177 151 162 بانگ درا
زیب تیرے خال سے رُخسارِ دریا کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
ساحل کی سوغات! خار و خس و خاک625 625 575 111 ضرب کلیم
سب کو محوِ رُخِ سُعدیٰ و سُلیمیٰ کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
شرابِ سُرخ سے رنگیں ہوا ہے دامنِ شام121 121 94 96 بانگ درا
عطا ہُوا خس و خاشاکِ ایشیا مجھ کو524 524 474 4 ضرب کلیم
عقل و نظَر و عِلم و ہُنر ہیں خس و خاشاک541 541 491 23 ضرب کلیم
میانِ شاخساراں صحبتِ مرغِ چمن کب تک!300 300 270 308 بانگ درا
میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے373 369 326 53 بال جبریل
نہیں تجھ کو تاریخ سے آگہی کیا281 281 254 286 بانگ درا
وگرنہ آگ ہے مومن، جہاں خس و خاشاک398 394 359 97 بال جبریل
وہ خار و خَس کے لیے ہے، یہ نیستاں کے لیے383 379 341 73 بال جبریل
وہ سوداگر ہُوں، مَیں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں164 164 138 147 بانگ درا
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ458 459 422 176 بال جبریل
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
چُنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک400 396 361 101 بال جبریل
کاروبارِ خسروی یا راہبی468 468 431 186 بال جبریل
کھینچیں نہ اگر تجھ کو چمن کے خس و خاشاک628 628 578 114 ضرب کلیم
کیا شُعلہ بھی ہوتا ہے غلامِ خس و خاشاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
کیونکر خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں428 431 396 141 بال جبریل
کیوں اے جنابِ شیخ! سُنا آپ نے بھی کچھ318 318 285 328 بانگ درا
گُل اس شاخ سے ٹُوٹتے بھی رہے454 455 419 171 بال جبریل
ہر شاخ سے یہ نکتۂ پیچیدہ ہے پیدا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ403 399 366 107 بال جبریل
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
یا ذرا نم ابھی تیرے خس و خاشاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
یہ دَیرِ کُہن کیا ہے، انبارِ خس و خاشاک378 374 333 62 بال جبریل
یہ شرارے کا تبسّم، یہ خسِ آتش سوار177 177 151 163 بانگ درا