صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خرد"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ازل سے اہلِ خرد کا مقام ہے اعراف406 402 370 112 بال جبریل
انجامِ خِرد ہے بے حضوری530 530 480 10 ضرب کلیم
اک دل ہے کہ ہر لحظہ اُلجھتا ہے خرد سے552 552 501 34 ضرب کلیم
تری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں367 364 320 44 بال جبریل
تنگ آ کے میں نے آخر دَیر و حرم کو چھوڑا115 115 88 88 بانگ درا
تو برگِ گِیاہے ندہی اہلِ خرد را359 356 312 33 بال جبریل
جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش596 596 545 83 ضرب کلیم
خبر، عقل و خِرد کی ناتوانی716 716 660 232 ارمغان حجاز
خرد بیزار دل سے، دِل خرد سے!356 413 380 28 بال جبریل
خرد سے راہرو روشن بصر ہے413 410 377 120 بال جبریل
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے356 413 380 28 بال جبریل
خرد کھوئی گئی ہے چار سُو میں411 408 375 118 بال جبریل
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد731 731 672 251 ارمغان حجاز
خرد کی گُتھّیاں سُلجھا چُکا مَیں354 412 389 24 بال جبریل
خرد کیا ہے، چراغِ رہ گزر ہے413 410 377 120 بال جبریل
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنّاری527 527 477 7 ضرب کلیم
خِرد بتا نہیں سکتی کہ مُدّعا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
خِرد دیکھے اگر دل کی نگہ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
خِرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ385 381 343 75 بال جبریل
خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل547 547 497 29 ضرب کلیم
خِرد کو غلامی سے آزاد کر451 452 416 168 بال جبریل
خِردمندوں سے کیا پُوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
دل نزع کی حالت میں، خِرد پُختہ و چالاک!493 492 454 215 بال جبریل
دل ہو غلامِ خرد یا کہ امامِ خرد402 398 364 104 بال جبریل
دل ہے، خرد ہے، روحِ رواں ہے، شعور ہے75 75 43 31 بانگ درا
روشن اُس سے خِرد کی آنکھیں602 602 551 88 ضرب کلیم
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب406 402 370 112 بال جبریل
ظُلمتِ یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں422 425 390 133 بال جبریل
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خرد405 401 369 110 بال جبریل
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری379 375 335 65 بال جبریل
فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر391 387 351 86 بال جبریل
مجبور ہیں، معذور ہیں، مردانِ خِرد مند607 607 557 93 ضرب کلیم
میرے فتنے جامۂ عقل و خِرد کا تاروپو474 474 436 193 بال جبریل
وہ حکمت ناز تھا جس پر خردمندانِ مغرب کو305 305 274 313 بانگ درا
پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
چشمِ خرد کو اپنی تجلّی سے نور دے75 75 43 31 بانگ درا
کِیا خرد سے جہاں کو تہِ نگیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
کہ سِکھا سکے خرد کو رہ و رسم کارسازی587 587 536 72 ضرب کلیم
ہر خاکی و نُوری پہ حکومت ہے خرد کی552 552 501 34 ضرب کلیم
ہر دم متغّیر تھے خرد کے نظریّات430 433 398 144 بال جبریل
ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر345 347 299 8 بال جبریل
یہ مسئلہ مشکل نہیں اے مردِ خرد مند577 577 526 62 ضرب کلیم
’عشق ناپید و خرد میگزدش صُورتِ مار‘583 583 531 67 ضرب کلیم