صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خانے"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب نہ وہ مے کش رہے باقی نہ مے‌خانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
ابھی امکاں کے ظُلمت خانے سے اُبھری ہی تھی دنیا137 137 111 115 بانگ درا
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اس زیاں خانے میں کوئی ملّتِ گردُوں وقار177 177 151 163 بانگ درا
اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہُوئی442 444 409 158 بال جبریل
اُجاڑ ہوگئے عہدِ کُہن کے میخانے242 242 213 238 بانگ درا
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے116 116 90 90 بانگ درا
بُت خانے کے دروازے پہ سوتا ہے برَہمن621 621 571 107 ضرب کلیم
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
تعصّب چھوڑ ناداں! دہر کے آئینہ خانے میں101 101 72 68 بانگ درا
تیرے بھی صنم خانے، میرے بھی صنم خانے358 356 311 32 بال جبریل
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند351 351 304 17 بال جبریل
جلوہ آشام ہے صبح کے مے خانے میں143 143 118 123 بانگ درا
دلِ شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی181 181 155 167 بانگ درا
دہر کے غم خانے میں تیرا پتا مِلتا نہیں310 310 278 317 بانگ درا
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
سُنا ہے مَیں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں324 324 291 336 بانگ درا
سکُوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں173 173 148 158 بانگ درا
قید خانے میں معتمدؔکی فریاد425 428 393 137 بال جبریل
لا کے کعبے سے صنَم خانے میں آباد کیا233 233 204 228 بانگ درا
میخانے کی بُنیاد میں آیا ہے تزَلزُل433 435 400 147 بال جبریل
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے235 235 206 230 بانگ درا
چشمِ انساں سے نہاں، پتّوں کے عُزلت خانے میں178 178 152 164 بانگ درا
چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے122 122 96 98 بانگ درا
کارخانے کا ہے مالک مَردکِ ناکردہ کار324 324 291 335 بانگ درا
کوئی بُرا نہیں قُدرت کے کارخانے میں62 62 31 16 بانگ درا
کھُلے ہیں سب کے لیے غَربیوں کے میخانے690 690 640 181 ضرب کلیم
ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب‌خانے میں374 370 326 53 بال جبریل
ہے رواں نجمِ سحَر، جیسے عبادت خانے سے180 180 153 166 بانگ درا