صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حیرت"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر55 55 25 8 بانگ درا
ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی404 400 368 109 بال جبریل
ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک404 400 368 109 بال جبریل
تارے حیرت سے دیکھتے تھے مجھے203 203 175 192 بانگ درا
تَصدّق جس پہ حیرت خانۂ سیناؔ و فارابیؔ267 267 238 268 بانگ درا
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا227 227 199 221 بانگ درا
جائے حیرت ہے بُرا سارے زمانے کا ہوں میں126 126 100 102 بانگ درا
حیرت آغاز و انتہا ہے153 153 126 134 بانگ درا
حیرت انگیز تھا جوابِ سروش203 203 175 193 بانگ درا
حیرت سے دیکھتا فلکِ نیل فام تھا271 271 241 272 بانگ درا
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!740 740 679 260 ارمغان حجاز
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کا256 256 227 254 بانگ درا
رشکِ جامِ جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
علمِ مُوسیٰؑ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش284 284 256 289 بانگ درا
عِلم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود!96 96 65 59 بانگ درا
غافل ہے تجھ سے حیرتِ علم آفریدہ دیکھ!82 82 51 40 بانگ درا
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی222 222 195 215 بانگ درا
محوِ حیرت ہے ثریّا رفعتِ پرواز پر56 56 26 9 بانگ درا
مقبروں کی شان حیرت آفریں ہے اس قدر176 176 150 161 بانگ درا
مہ و انجم کا یہ حیرت کدہ باقی نہ رہے637 637 587 124 ضرب کلیم
وہ بھی حیرت خانۂ امروز و فردا ہے کوئی؟70 70 39 25 بانگ درا
وہ صداقت جس کی بے‌باکی تھی حیرت آفریں249 249 221 247 بانگ درا
کبھی حیرت، کبھی مستی، کبھی آہِ سحَرگاہی392 388 352 87 بال جبریل
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
کِیا بیرونِ محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
کہ حیرت میں ہے شیشہ بازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل
ہے دانشِ بُرہانی، حیرت کی فراوانی358 356 311 31 بال جبریل
یا حیرتِ فارابیؔ یا تاب و تبِ رومیؔ398 394 359 98 بال جبریل
“تا ز آغوشِ وداعش داغِ حیرت چیدہ است104 104 77 74 بانگ درا