صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حس"، 137 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(میاں فضل حسین صاحب بیرسٹرایٹ لاء لاہور کے نام)182 182 155 168 بانگ درا
آغاز ہے عشق، انتہا حُسن145 145 119 125 بانگ درا
آنکھ اگر دیکھے تو ہر قطرے میں ہے طوفانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
آہ! موجود بھی وہ حُسن کہیں ہے کہ نہیں154 154 127 135 بانگ درا
احساس دے دیا مجھے اپنے گداز کا76 76 45 33 بانگ درا
احساس عنایت کر آثارِ مصیبت کا242 242 213 238 بانگ درا
احساسِ مروّت کو کُچل دیتے ہیں آلات433 435 400 147 بال جبریل
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
انجام ہے اس خرام کا حُسن145 145 119 125 بانگ درا
انجمن حُسن کی ہے تُو، تری تصویر ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں478 477 439 198 بال جبریل
اپنے حُسنِ عالم آرا سے جو تُو محرَم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
اپنے نقصان کا احساس نہیں ہے اس کو201 201 173 190 بانگ درا
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے199 199 171 187 بانگ درا
بھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسیِنوں میں130 130 105 109 بانگ درا
بہشتِ دیدۂ بینا ہے حُسنِ منظرِ شام157 157 131 139 بانگ درا
ترا تن رُوح سے ناآشنا ہے472 415 382 191 بال جبریل
تری نظر کو رہی دید میں بھی حسرتِ دید107 107 81 79 بانگ درا
تنِ بے رُوح سے بیزار ہے حق472 415 382 191 بال جبریل
تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب194 194 167 182 بانگ درا
تیرے احساں کا نسیمِ صُبح کو اقرار تھا83 83 51 41 بانگ درا
جس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں260 260 231 259 بانگ درا
جلوۂ حُسن153 153 127 135 بانگ درا
جلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب153 153 127 135 بانگ درا
جُوئے خوں می چکد از حسرتِ دیرینۂ ما197 197 169 186 بانگ درا
جیسے حَسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو79 79 47 36 بانگ درا
حقیقتِ حُسن138 138 112 116 بانگ درا
حُسن آئینۂ حق اور دل آئینۂ حُسن279 279 251 283 بانگ درا
حُسن بے پایاں ہے، دردِ لادوا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
حُسن سے مضبوط پیمانِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
حُسن و عشق141 141 116 121 بانگ درا
حُسن کا گنجِ گراں مایہ تجھے مِل جاتا93 93 61 54 بانگ درا
حُسن کامل ہے ترا، عشق ہے کامل میرا142 142 116 121 بانگ درا
حُسن کی برق ہے تُو، عشق کا حاصل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
حُسن کی بزم کا دِیا ہوں میں73 73 42 29 بانگ درا
حُسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم165 165 139 148 بانگ درا
حُسن کے اس عام جلوے میں بھی یہ بے تاب ہے120 120 94 95 بانگ درا
حُسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نہ ہو74 74 43 30 بانگ درا
حُسن ہے مستِ ناز اگر تُو بھی جوابِ ناز دے139 139 113 117 بانگ درا
حُسن، کوہستاں کی ہیبت ناک خاموشی میں ہے120 120 93 95 بانگ درا
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں150 150 124 131 بانگ درا
حُسنِ ازل کی پیدا ہر چیز میں جھلک ہے111 111 85 84 بانگ درا
حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود436 438 403 151 بال جبریل
حُسنِ بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے371 367 323 48 بال جبریل
حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
حُسنِ روز افزوں سے تیرے آبرو ملّت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
حُسنِ عالم سوز جس کا آتشِ نظّارہ تھا160 160 133 142 بانگ درا
حُسنِ عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
حُسنِ قدیم کی یہ پوشیدہ اک جھلک تھی110 110 84 83 بانگ درا
حُسنِ نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیے148 148 122 129 بانگ درا
حُسنِ کامل ہی نہ ہو اس بے حجابی کا سبب126 126 100 103 بانگ درا
حُسین احمد754 754 691 278 ارمغان حجاز
خارِ حسرت کی خلش رکھتی ہے اب بے کل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
خاص انسان سے کچھ حُسن کا احساس نہیں143 143 117 122 بانگ درا
خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا138 138 112 116 بانگ درا
خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
خواب گہ شاہوں کی ہے یہ منزلِ حسرت فزا175 175 150 161 بانگ درا
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
دِکھا وہ حسنِ عالم سوز اپنی چشمِ پُرنم کو101 101 73 69 بانگ درا
دید تیری آنکھ کو اُس حُسن کی منظور ہے56 56 26 9 بانگ درا
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے563 563 512 46 ضرب کلیم
رفتار کی لذّت کا احساس نہیں اس کو206 206 179 197 بانگ درا
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
روزِ حساب جب مرا پیش ہو دفترِ عمل346 348 299 9 بال جبریل
رُوح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
ز دیوبند حُسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق130 130 105 109 بانگ درا
سراپا درد ہوں، حسرت بھری ہے داستاں میری98 98 68 63 بانگ درا
سرد یہ آگ اس لطیف احساس کے پانی سے ہے264 264 235 264 بانگ درا
شمعِ محفل کی طرح سب سے جُدا، سب کا رفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
شُکر شکوے کو کِیا حُسنِ ادا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
شہر میں، صحرا میں، ویرانے میں، آبادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
صبحِ ازل جو حُسن ہُوا دِلستانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
طوقِ گلُوئے حُسنِ تماشا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
عجَم کا حُسنِ طبیعت، عَرب کا سوزِ دُروں!562 562 511 45 ضرب کلیم
عجیب چیز ہے احساس زندگانی کا152 152 126 133 بانگ درا
عذر آفرینِ جرمِ محبّت ہے حُسنِ دوست128 128 102 105 بانگ درا
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود689 689 639 180 ضرب کلیم
عشق آزاد ہے، کیوں حُسن بھی آزاد نہ ہو!234 234 205 228 بانگ درا
عشق بھی ہو حجاب میں، حُسن بھی ہو حجاب میں345 347 299 8 بال جبریل
عشق کا دل بھی وہی، حُسن کا جادو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
علاجِ زخم ہے آزادِ احسانِ رفو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
غریبی میں ہُوں محسودِ امیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
غلامی کیا ہے؟ ذوقِ حُسن و زیبائی سے محرومی363 361 316 40 بال جبریل
فدا کرتا رہا دل کو حَسینوں کی اداؤں پر101 101 72 68 بانگ درا
قافلۂ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں437 439 404 152 بال جبریل
قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں231 231 202 225 بانگ درا
مآلِ حُسن کی کیا مِل گئی خبر تجھ کو؟173 173 147 158 بانگ درا
مثالِ کشتیِ بے حس مطیعِ فرماں ہیں319 319 287 330 بانگ درا
محسوس پر بِنا ہے علومِ جدید کی276 276 246 277 بانگ درا
محفلِ قُدرت ہے اک دریائے بے پایانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
محفلِ ہستی میں جب ایسا تنک جلوہ تھا حُسن150 150 123 130 بانگ درا
محو کر دیتا ہے مجھ کو جلوۂ حُسنِ ازل106 106 79 77 بانگ درا
مرّوت حُسنِ عالم‌گیر ہے مردانِ غازی کا372 368 323 50 بال جبریل
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب!705 705 650 218 ارمغان حجاز
مَیں حُسن ہوں کہ عشقِ سراپا گداز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
مِری مشّاطگی کی کیا ضرورت حُسنِ معنی کو353 353 306 22 بال جبریل
میری آنکھوں کو لُبھا لیتا ہے حُسنِ ظاہری98 98 67 61 بانگ درا
میں انتہائے عشق ہوں، تُو انتہائے حُسن128 128 102 105 بانگ درا
ندارد تنگناے شہر تابِ حُسنِ صحرائی”274 274 244 275 بانگ درا
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں313 313 281 321 بانگ درا
نہ ہو جلال تو حُسن و جمال بے تاثیر635 635 585 122 ضرب کلیم
نہاں تھا حُسن جن کا چشمِ مہر و ماہ و اختر سے246 246 218 243 بانگ درا
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ395 391 356 93 بال جبریل
وُہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی138 138 112 116 بانگ درا
وہ اپنے حُسن کی مستی سے ہیں مجبورِ پیدائی392 388 352 88 بال جبریل
وہ حُسن کیا جو محتاجِ چشمِ بینا ہو152 152 126 133 بانگ درا
وہی اک حُسن ہے، لیکن نظر آتا ہے ہر شے میں103 103 76 73 بانگ درا
ٹُکڑے ٹُکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز294 294 264 300 بانگ درا
پَودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حِنا کی؟428 431 396 140 بال جبریل
چشمۂ کُہسار میں، دریا کی آزادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
کارواں بے حِس ہے، آوازِ درا ہو یا نہ ہو213 213 186 205 بانگ درا
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا214 214 187 206 بانگ درا
کانوں پہ ہو نہ میرے دَیر و حرم کا احساں79 79 47 36 بانگ درا
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب425 428 393 136 بال جبریل
کششِ حُسن غمِ ہجر سے افزوں ہو جائے113 113 86 86 بانگ درا
کچھ اس میں جوشِ عاشقِ حُسنِ قدیم ہے72 72 41 27 بانگ درا
کچھ عار اسے حُسن فروشوں سے نہیں ہے91 91 59 51 بانگ درا
گرچہ ہے دلکُشا بہت حُسنِ فرنگ کی بہار369 366 321 46 بال جبریل
گو حسینِ تازہ ہے ہر لحظہ مقصودِ نظر149 149 123 129 بانگ درا
ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار480 479 440 200 بال جبریل
ہم پہ احسان ہے بڑا اس کا64 64 33 18 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
ہے حسینوں میں وفا ناآشنا تیرا خطاب148 148 122 129 بانگ درا
ہے چمکنے میں مزا حُسن کا زیور بن کر112 112 86 85 بانگ درا
یا رُخِ بے پردۂ حُسنِ ازل کا نام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا
یہ حُسن و لطافت کیوں؟ وہ قُوّت و شوکت کیوں691 691 640 182 ضرب کلیم
یہ حُسن، یہ پوشاک، یہ خوبی، یہ صفائی60 60 30 14 بانگ درا
یہ نکتہ میں نے سیکھا بُوالحسن سے355 412 389 26 بال جبریل
“حُسنِ ازل ہے پیدا تاروں کی دلبری میں202 202 174 191 بانگ درا
“دریں حسرت سرا عمریست افسونِ جرس دارم98 98 69 63 بانگ درا