صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جوئے"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے جُوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز586 586 535 71 ضرب کلیم
بندگی میں گھَٹ کے رہ جاتی ہے اک جُوئے کم آب288 288 259 293 بانگ درا
جستجوئے رازِ قُدرت کا شناسا تو نہیں82 82 50 39 بانگ درا
جُوئے خوں می چکد از حسرتِ دیرینۂ ما197 197 169 186 بانگ درا
جُوئے سرود آفریں آتی ہے کوہسار سے239 239 210 235 بانگ درا
جُوئے سیمابِ رواں پھٹ کر پریشاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
جُوئے شِیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے!458 459 422 176 بال جبریل
وہ جُوئے کُہستاں اُچکتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
چشمِ بینا سے ہے جاری جُوئے خُوں462 462 426 180 بال جبریل
گلستاں راہ میں آئے تو جُوئے نغمہ خواں ہو جا304 304 274 312 بانگ درا
گُلشنِ دہر میں اگر جُوئے مئے سخن نہ ہو240 240 211 236 بانگ درا