صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جنوں"، 45 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج ہیں خاموش وہ دشتِ جُنوں پروَر جہاں214 214 187 206 بانگ درا
آدابِ جُنوں شاعرِ مشرِق کو سِکھا دو!435 437 402 150 بال جبریل
اس کو اپنا ہے جُنوں اور مجھے سودا اپنا94 94 62 54 بانگ درا
اسی نگاہ سے ہر ذرّے کو، جُنوں میرا623 623 573 109 ضرب کلیم
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا596 596 545 83 ضرب کلیم
اک جُنوں ہے کہ باشعور بھی ہے380 376 335 65 بال جبریل
اک جُنوں ہے کہ باشعور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
اگرچہ مغربیوں کا جُنوں بھی تھا چالاک397 393 358 96 بال جبریل
ایسا جُنوں بھی دیکھا ہے میں نے625 625 575 111 ضرب کلیم
ترے دشت و در میں مجھ کو وہ جُنوں نظر نہ آیا587 587 536 72 ضرب کلیم
تُو ہے ابھی ہوش میں، میرے جُنوں کا قصور!565 565 514 48 ضرب کلیم
تیری خدائی سے ہے میرے جُنوں کو گِلہ415 418 384 125 بال جبریل
جُنوں614 614 563 100 ضرب کلیم
خاکِ مجنوں را غبارِ خاطرِ صحرا کند”105 105 78 75 بانگ درا
دستِ جُنوں کو اپنے بڑھا جیب کی طرف226 226 198 219 بانگ درا
شُعلہ ہے ترے جُنوں کا بے سوز530 530 480 10 ضرب کلیم
غلَط تھا اے جُنوں شاید ترا اندازۂ صحرا361 359 314 37 بال جبریل
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جُنوں میرا378 374 334 63 بال جبریل
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
محبّت کا جُنوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
مرے جُنوں نے زمانے کو خوب پہچانا380 376 336 67 بال جبریل
مرے جُنوں کو سنبھالے اگر یہ ویرانہ385 381 343 76 بال جبریل
مرے مَولا مجھے صاحِب جُنوں کر!354 412 389 24 بال جبریل
مَیں نے مُنعِم کو دیا سرمایہ داری کا جُنوں702 702 647 214 ارمغان حجاز
نہیں اہلِ جُنوں کا یہ زمانہ408 405 372 115 بال جبریل
ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
وہ حرفِ راز کہ مجھ کو سِکھا گیا ہے جُنوں367 364 319 43 بال جبریل
وہ خاک کہ ہے جس کا جُنوں صَیقلِ ادراک399 395 361 100 بال جبریل
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
کبھی اپنا بھی نظّارہ کِیا ہے تو نے اے مجنوں129 129 103 107 بانگ درا
کبھی جو آوارۂ جُنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے166 166 140 150 بانگ درا
کرتا ہے مرا جوشِ جُنوں میری قبا چاک448 415 382 165 بال جبریل
کرتی ہے ملوکیّت آثارِ جُنوں پیدا366 363 318 43 بال جبریل
کسے خبر کہ جُنوں بھی ہے صاحبِ ادراک398 394 359 97 بال جبریل
کسے خبر کہ جُنوں میں کمال اور بھی ہیں614 614 563 100 ضرب کلیم
کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف406 402 370 111 بال جبریل
کہہ جاتا ہوں مَیں زورِ جُنوں میں ترے اَسرار571 571 521 55 ضرب کلیم
کیا صُوفی و مُلّا کو خبر میرے جُنوں کی373 369 325 52 بال جبریل
ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جُنوں سے تار تار707 707 652 221 ارمغان حجاز
ہر لحظہ ہے دانے کو جُنوں نشوونَما کا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہر چند عقلِ کُل شدہ ای بے جُنوں مباش”276 276 246 278 بانگ درا
ہے جُنوں تیرا نیا، پیدا نیا ویرانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
ہے جُنوں مجھ کو کہ گھبراتا ہوں آبادی میں مَیں96 96 64 58 بانگ درا
یہ ہے نہایتِ اندیشہ و کمالِ جُنوں562 562 510 45 ضرب کلیم