صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جمعیت"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آبرو باقی تری مِلّت کی جمعیّت سے تھی217 217 190 210 بانگ درا
آہ، جب گُلشن کی جمعیّت پریشاں ہو چکی213 213 185 204 بانگ درا
اور جمعیّت ہوئی رُخصت تو مِلّت بھی گئی277 277 248 279 بانگ درا
اُن کی جمعیّت کا ہے مُلک و نسَب پر انحصار277 277 248 279 بانگ درا
اپنی اصلیّت پہ قائم تھا تو جمعیّت بھی تھی217 217 190 209 بانگ درا
جب یہ جمعیّت گئی، دنیا میں رُسوا تُو ہوا217 217 190 210 بانگ درا
جمعِیّتِ اقوام668 668 618 158 ضرب کلیم
جمعیتِ اقوام مشرق٭659 659 609 149 ضرب کلیم
جمعیّتِ اقوام کہ جمعیّت آدم!571 571 520 55 ضرب کلیم
دامنِ دیں ہاتھ سے چھُوٹا تو جمعیّت کہاں277 277 248 279 بانگ درا
دِیں زخمہ ہے، جمعیّتِ مِلّت ہے اگر ساز275 275 245 276 بانگ درا
قوّتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیّت تری277 277 248 279 بانگ درا
ہم کو جمعیّتِ خاطر یہ پریشانی تھی191 191 163 178 بانگ درا
یہ پریشانی مری سامانِ جمعیّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا