صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جلوہ"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک جلوہ تھا کلیمِ طُورِ سینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
بہشتِ مغربیاں، جلوہ ہائے پا بہ رکاب375 371 328 56 بال جبریل
بے حجابانہ حُور جلوہ فروش203 203 175 192 بانگ درا
تارے میں وہ، قمر میں وہ، جلوہ گہِ سحَر میں وہ139 139 113 117 بانگ درا
ترا جلوہ کچھ بھی تسلّیِ دلِ ناصبور نہ کر سکا313 313 281 322 بانگ درا
تیرا منارِ بلند جلوہ گہِ جبرئیل420 423 388 130 بال جبریل
جلوہ آشام ہے صبح کے مے خانے میں143 143 118 123 بانگ درا
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
جلوہ‌گاہیں اُس کی ہیں لاکھوں جہانِ بے ثبات265 265 236 265 بانگ درا
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند454 455 419 172 بال جبریل
ریاضِ ہستی کے ذرّے ذرّے سے ہے محبّت کا جلوہ پیدا163 163 137 146 بانگ درا
محفلِ ہستی میں جب ایسا تنک جلوہ تھا حُسن150 150 123 130 بانگ درا
می تپد صد جلوہ در جانِ اَمل فرسُودِ من210 210 183 202 بانگ درا
میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی132 132 107 111 بانگ درا
نہ تِیرہ خاکِ لحدَ ہے، نہ جلوہ گاہِ صفات725 725 668 246 ارمغان حجاز
وہ جلوہ‌گاہ ترے خاک‌داں سے دور نہیں384 380 342 74 بال جبریل
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
پنہاں تہِ نقاب تری جلوہ گاہ ہے82 82 50 39 بانگ درا
پوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟76 76 44 32 بانگ درا
چہ برقِ جلوہ بخاشاکِ حاصلِ تو زدند!107 107 81 79 بانگ درا
کرتا ہے یہ طواف تری جلوہ گاہ کا72 72 40 27 بانگ درا
کوئی دیکھے تو شوخی آفتابِ جلوہ فرما کی253 253 225 251 بانگ درا
گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما238 238 209 233 بانگ درا
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے75 75 43 30 بانگ درا
“ہماں بہتر کہ لیلیٰ در بیاباں جلوہ گر باشد274 274 244 275 بانگ درا