صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جسم"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغوش میں اس کی وہ تجلّی ہے کہ جس میں476 476 437 196 بال جبریل
اُس بیت کا یہ مصرعِ اوّل ہے کہ جس میں539 539 489 21 ضرب کلیم
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش403 399 366 107 بال جبریل
ایک زمانے کی رَو جس میں نہ دن ہے نہ رات417 420 385 127 بال جبریل
بجلیاں جس میں ہوں آسُودہ، وہ خرمن تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
جس معرکے میں مُلّا ہوں غازی401 397 363 103 بال جبریل
جس معنیِ پیچیدہ کی تصدیق کرے دل555 555 504 37 ضرب کلیم
جس موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت717 717 661 235 ارمغان حجاز
جس میں رکھ دی ہے غلامی نے نگاہِ خفّاش596 596 545 83 ضرب کلیم
جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی425 428 392 136 بال جبریل
جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا163 163 137 145 بانگ درا
جمہُوریت اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں661 661 611 150 ضرب کلیم
خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے!383 379 340 72 بال جبریل
عارف کا ٹھکانا نہیں وہ خِطّہ کہ جس میں490 489 451 212 بال جبریل
عشق سراپا دوام، جس میں نہیں رفت و بود418 421 387 129 بال جبریل
قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
وحدت کی لَے سُنی تھی دنیا نے جس مکاں سے114 114 87 87 بانگ درا
وفا کی جس میں ہو بُو، وہ کلی نہیں مِلتی225 225 197 219 بانگ درا
وہ سجدہ جس میں ہے مِلّت کی زندگی کا پیام!671 671 621 163 ضرب کلیم
وہ شعر جس میں ہو بجلی کا سوز و بَرّاقی397 393 358 96 بال جبریل
وہ علم، کم بصَری جس میں ہمکنار نہیں538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قُرآنی544 544 493 26 ضرب کلیم
وہ مرغزار کہ بیمِ خزاں نہیں جس میں384 380 342 74 بال جبریل
وہ مے جس میں ہے سوزوسازِ ازل449 450 415 167 بال جبریل
چھُپا جس میں علاجِ گردشِ چرخِ کُہن بھی ہے103 103 76 72 بانگ درا
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنّا162 162 137 145 بانگ درا
کیا وہ جینا ہے کہ ہو جس میں تقاضائے اجل112 112 86 86 بانگ درا
یا مجدّد، جس میں ہوں فرزندِ مریم کے صفات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
یہ وہ جنّت ہے جس میں حور نہیں379 375 335 65 بال جبریل