صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جز"، 42 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(جزیرۂ سِسلی)159 159 133 141 بانگ درا
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہُنر417 420 386 127 بال جبریل
اندھیرے میں اُڑایا تاجِ زر شمعِ شبستاں کا88 88 56 47 بانگ درا
اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
بے معجزہ دُنیا میں اُبھرتی نہیں قومیں631 631 581 117 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے معجزات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
تُو خاک کی مُٹھّی ہے، اجزا کی حرارت سے312 312 280 319 بانگ درا
جس کا عمل ہے بے غرض، اُس کی جزا کچھ اور ہے369 366 321 46 بال جبریل
جو معجزہ پربت کو بنا سکتا ہے رائی688 688 637 179 ضرب کلیم
جُستجو کُل کی لیے پھِرتی ہے اجزا میں مجھے149 149 123 130 بانگ درا
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
دیوانِ جُزو و کُل میں ہے تیرا وجود فرد250 250 222 248 بانگ درا
سر میں جُز ہمدردیِ انساں کوئی سودا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شب کی خاموشی میں جُز ہنگامۂ فردا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دِیں533 533 483 13 ضرب کلیم
علاجِ زخم ہے آزادِ احسانِ رفو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
فکر جب عاجز ہو اور خاموش آوازِ ضمیر184 184 157 171 بانگ درا
قلندر جُز دو حرفِ لااِلہ کچھ بھی نہیں رکھتا372 368 324 50 بال جبریل
مذاقِ دوئی سے بنی زوج زوج454 455 419 171 بال جبریل
مسجد میں دھرا کیا ہے بجز مَوعظہ و پند359 357 312 33 بال جبریل
معجزۂ اہلِ ذکر، مُوسیٰؑ و فرعون و طُور564 564 513 48 ضرب کلیم
معجزۂ اہلِ فکر، فلسفۂ پیچ پیچ564 564 513 48 ضرب کلیم
معجزۂ فن کی ہے خُونِ جگر سے نمود418 421 387 129 بال جبریل
موت اس گُلشن میں جُز سنجیدنِ پَر کچھ نہیں263 263 234 263 بانگ درا
مَلک سے عاجزی، اُفتادگی تقدیرِ شبنم سے137 137 111 116 بانگ درا
مکتب و مے کدہ جُز درسِ نبودن ندہند626 626 576 112 ضرب کلیم
نُدرتِ فکر و عمل سے معجزاتِ زندگی482 481 443 202 بال جبریل
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میں138 138 111 116 بانگ درا
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
کہہ گئے ہیں شاعری جُزویست از پیغمبری216 216 189 209 بانگ درا
کہیں مہر کو تاجِ زر مِل رہا تھا89 89 57 48 بانگ درا
ہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے228 228 200 221 بانگ درا
ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں318 318 286 329 بانگ درا
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامۂ معجز رقم85 85 53 43 بانگ درا
ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے498 497 459 221 بال جبریل
ہے تیرا مَد و جزْر ابھی چاند کا محتاج529 529 479 9 ضرب کلیم
ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن105 105 78 76 بانگ درا
ہے ’الم‘ کا سُورہ بھی جُزوِ کتابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا