صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تیز"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی!434 437 401 148 بال جبریل
اس شعر سے ہوتی نہیں شمشیرِ خودی تیز639 639 590 127 ضرب کلیم
اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز659 659 609 148 ضرب کلیم
اے جُوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز586 586 535 71 ضرب کلیم
بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے200 200 172 189 بانگ درا
بڑی تیز جولاں، بڑی زود رس454 455 419 172 بال جبریل
تاثیر میں اِکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب666 666 616 156 ضرب کلیم
ترے نصیب فلاطُوں کی تیزیِ ادراک635 635 585 122 ضرب کلیم
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو666 666 616 156 ضرب کلیم
تلوار ہے تیزی میں صہبائے مسلمانی!691 691 641 182 ضرب کلیم
تیرے نفَس سے ہوئی آتشِ گُل تیز تر402 398 364 105 بال جبریل
تیزی نہیں منظور طبیعت کی دِکھانی91 91 59 50 بانگ درا
جو فکر کی سُرعت میں بجلی سے زیادہ تیز!366 363 318 42 بال جبریل
جِگر پُرخوں، نفَس روشن، نِگہ تیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
حُدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی”268 268 238 268 بانگ درا
دبا رکھّا ہے اس کو زخمہ‌ور کی تیز دستی نے363 361 316 39 بال جبریل
دِگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
رازِ خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں424 427 392 135 بال جبریل
رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز461 500 462 179 بال جبریل
رواں ہے سینۂ دریا پہ اک سفینۂ تیز121 121 95 97 بانگ درا
زمانہ با تو نسازد، تو با زمانہ ستیز355 354 308 26 بال جبریل
زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی377 373 332 61 بال جبریل
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز251 251 223 249 بانگ درا
شمشیر کی مانند ہو تیزی میں تری مَے638 638 589 126 ضرب کلیم
عَدم کو قافلۂ روز تیزگام چلا121 121 95 96 بانگ درا
فرسُودہ ہے پھندا ترا، زِیرک ہے مُرغِ تیز پر272 272 242 273 بانگ درا
مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش206 206 178 196 بانگ درا
مَشامِ تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کا376 372 329 57 بال جبریل
نہ ستیزہ گاہِ جہاں نئی نہ حریفِ پنجہ فگن نئے280 280 253 285 بانگ درا
نہ کر بے کس پہ منقارِ ہوس تیز118 118 92 93 بانگ درا
نہایت تیز ہیں یورپ کے رندے323 323 290 335 بانگ درا
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھا67 67 36 22 بانگ درا
چُپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبالؔ360 357 313 35 بال جبریل
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز461 500 462 179 بال جبریل
کِیا ہے حضرتِ یزداں نے دریاؤں کو طوفانی755 755 692 279 ارمغان حجاز
کھینچ کر خنجر کرن کا، پھر ہو سرگرمِ ستیز241 241 212 236 بانگ درا
گاہ مری نگاہِ تیز چِیر گئی دلِ وجُود343 345 297 6 بال جبریل
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
ہُوا ہے موج سے ملاّح جس کا گرمِ ستیز121 121 95 97 بانگ درا
ہے جادۂ حیات میں ہر تیزپا خموش206 206 178 196 بانگ درا
یہ کاروانِ ہستی ہے تیز گام ایسا202 202 174 191 بانگ درا