صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تھام"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آب و گِل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا68 68 37 23 بانگ درا
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ295 295 266 302 بانگ درا
ارے غافل! جو مطلق تھا مقیّد کر دیا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
اس زمین و آسماں کو بےکراں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اپنی جولاں‌گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
تجھ کو جب رنگیں نوا پاتا تھا، شرماتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
جس کو آوازِ رحیلِ کارواں سمجھا تھا میں357 355 310 30 بال جبریل
جس کی تُو منزل تھا، میں اُس کارواں کی گرد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
خدا کے سامنے گویا نہ تھا مَیں408 406 373 116 بال جبریل
خزاں میں بھی کب آ سکتا تھا میں صیّاد کی زد میں391 387 350 86 بال جبریل
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
درد، طفلی میں اگر کوئی رُلاتا تھا مجھے55 55 25 8 بانگ درا
دل نہ تھا میرا، سراپا ذوقِ استفسار تھا55 55 25 8 بانگ درا
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
شورشِ زنجیرِ در میں لُطف آتا تھا مجھے55 55 25 8 بانگ درا
عشق خود اک سَیل ہے، سَیل کو لیتاہے تھام417 420 386 128 بال جبریل
مزا تو جب ہے کہ گِرتوں کو تھام لے ساقی237 237 208 233 بانگ درا
مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
پُختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام394 390 354 90 بال جبریل
چوتھا مُشیر705 705 651 219 ارمغان حجاز
چُن لیا تقدیر نے وہ دل کہ تھا محرم ترا160 160 134 142 بانگ درا
کٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا453 454 418 171 بال جبریل
کہ ایسے پُرسوز نغمہ خواں کا گراں نہ تھا مجھ پہ آشیانہ750 750 687 273 ارمغان حجاز
کہتا تھا مورِ ناتواں لُطفِ خرام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،560 560 509 43 ضرب کلیم
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معّری487 486 448 209 بال جبریل
گئے دن کہ تنہا تھا مَیں انجمن میں394 390 353 90 بال جبریل
ہاں، مگر تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود560 560 509 43 ضرب کلیم
یہ مقصد تھا مرا اس سے، کوئی تیمور کی بیٹی247 247 219 245 بانگ درا