صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تڑپا"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جو تڑپاتا ہے پروانے کو، رُلواتا ہے شبنم کو101 101 73 69 بانگ درا
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے241 241 212 237 بانگ درا
جُستجو جس گُل کی تڑپاتی تھی اے بُلبل مجھے145 145 120 126 بانگ درا
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
دل کو تڑپاتی ہے اب تک گرمیِ محفل کی یاد171 171 145 155 بانگ درا
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
عقدۂ اضداد کی کاوش نہ تڑپائے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
قصّہ ایّامِ سلَف کا کہہ کے تڑپا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
یادِ ایّامِ سلَف سے دل کو تڑپاتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا