صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تڑپ"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ213 213 186 205 بانگ درا
بِسمل نہیں ہے تُو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
بہرِ نظّارہ تڑپتی ہے نگاہِ بے تاب144 144 118 123 بانگ درا
تڑپ بجلی سے پائی، حُور سے پاکیزگی پائی137 137 111 116 بانگ درا
تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا408 405 372 115 بال جبریل
تڑپ رہا ہے فلاطوں میانِ غیب و حضور406 402 370 112 بال جبریل
تڑپ رہے ہیں فضاہائے نیلگوں کے لیے524 524 474 4 ضرب کلیم
تڑپ صحنِ چمن میں، آشیاں میں، شاخساروں میں297 297 267 304 بانگ درا
تڑپ کس دل کی یا رب چھُپ کے آ بیٹھی ہے پارے میں164 164 138 147 بانگ درا
تڑپتا ہے ہر ذرّۂ کائنات453 454 418 171 بال جبریل
تڑپتے رہ گئے گُلزار میں رقیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تڑپنے پھٹرکنے میں راحت اسے453 454 418 171 بال جبریل
تڑپنے پھٹرکنے کی توفیق دے451 452 416 168 بال جبریل
تھم گئی جس دم تڑپ، سیماب سیمِ خام ہے140 140 114 118 بانگ درا
جو تڑپاتا ہے پروانے کو، رُلواتا ہے شبنم کو101 101 73 69 بانگ درا
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے241 241 212 237 بانگ درا
جُستجو جس گُل کی تڑپاتی تھی اے بُلبل مجھے145 145 120 126 بانگ درا
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
دل کو تڑپاتی ہے اب تک گرمیِ محفل کی یاد171 171 145 155 بانگ درا
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
عقدۂ اضداد کی کاوش نہ تڑپائے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
عینِ ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
قصّہ ایّامِ سلَف کا کہہ کے تڑپا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
موت میں بھی زندگانی کی تڑپ مستور ہے179 179 152 165 بانگ درا
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زُلفِ ایاز میں313 313 281 321 بانگ درا
وسعتِ گردُوں میں تھی ان کی تڑپ نظّارہ سوز215 215 188 207 بانگ درا
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب737 737 676 256 ارمغان حجاز
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
کیوں تڑپتی ہوں، یہ پُوچھے کوئی میرے دل سے94 94 62 55 بانگ درا
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپ288 288 259 294 بانگ درا
یادِ ایّامِ سلَف سے دل کو تڑپاتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
یہ تڑپ ہے یا ازل سے تیری خُو ہے، کیا ہے یہ267 267 237 267 بانگ درا