صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تلاش"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں163 163 137 145 بانگ درا
تازہ ویرانے کی سودائے محبّت کو تلاش287 287 258 292 بانگ درا
تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا399 395 361 100 بال جبریل
تلاش جس کی ہے وہ زندگی نہیں مِلتی225 225 197 218 بانگ درا
تلاشِ گوشۂ عُزلت میں پھر رہا ہُوں مَیں157 157 131 139 بانگ درا
تُو یہ کہتا ہے کہ دل کی کر تلاش470 470 433 189 بال جبریل
حصولِ جاہ ہے وابستۂ مذاقِ تلاش268 268 238 269 بانگ درا
خودی میں گُم ہے خدائی، تلاش کر غافل!382 378 338 69 بال جبریل
زمانہ دارو رسَن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
ناداں ہیں جن کو ہستیِ غائب کی ہے تلاش275 275 246 277 بانگ درا
نسیمِ صُبح، چمن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بُو438 440 404 153 بال جبریل
نگاہِ عشق دلِ زندہ کی تلاش میں ہے376 372 330 59 بال جبریل
کر کسی سِینۂ پُر سوز میں خلوَت کی تلاش!614 614 564 100 ضرب کلیم
کہ رُوحِ شرق بدن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
ہر گُرگ کو ہے برّۂ معصوم کی تلاش!657 657 607 147 ضرب کلیم
یہ تلاشِ متصّل شمعِ جہاں افروز ہے54 54 25 7 بانگ درا
یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے527 527 477 7 ضرب کلیم