صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تقدیر"، 74 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی تقدیر میں حضور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
اس کی تقدیر میں محکومی و مظلومی ہے599 599 548 85 ضرب کلیم
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر713 713 657 230 ارمغان حجاز
اور تیرے کوکبِ تقدیر کا پرتَو بھی ہے244 244 215 240 بانگ درا
اُلٹ جائیں گی تدبیریں، بدل جائیں گی تقدیریں391 387 351 86 بال جبریل
اک آن میں سَو بار بدل جاتی ہے تقدیر578 578 526 62 ضرب کلیم
بندۂ حُر کے لیے نشترِ تقدیر ہے نوش684 684 634 175 ضرب کلیم
تارے مستِ شرابِ تقدیر153 153 126 134 بانگ درا
تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات433 435 400 147 بال جبریل
تری تقدیر کی مجھ کو خبر کیا729 729 671 249 ارمغان حجاز
تقدیر559 559 508 42 ضرب کلیم
تقدیر536 536 486 17 ضرب کلیم
تقدیر تو مبُرم نظر آتی ہے و لیکن668 668 618 158 ضرب کلیم
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
تقدیر نہیں تابعِ منطق نظر آتی536 536 486 17 ضرب کلیم
تقدیر کو روتا ہے مسلماں تہِ محراب621 621 571 107 ضرب کلیم
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے488 487 449 210 بال جبریل
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات578 578 526 62 ضرب کلیم
تقدیر ہے اک نام مکافاتِ عمل کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا714 714 658 231 ارمغان حجاز
تقدیرِ وجُود ہے جُدائی387 383 345 79 بال جبریل
تن بہ تقدیر528 528 478 8 ضرب کلیم
تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟734 734 674 254 ارمغان حجاز
تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری237 237 208 232 بانگ درا
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر528 528 478 8 ضرب کلیم
تیری تقدیر مرے نالۂ بے باک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
تیشے کی کوئی گردشِ تقدیر تو دیکھے722 722 665 241 ارمغان حجاز
جس قوم کی تقدیر میں امروز نہیں ہے!653 653 604 143 ضرب کلیم
جس نے سِیے ہیں تقدیر کے چاک625 625 575 111 ضرب کلیم
جل گیا پھر مری تقدیر کا اختر کیونکر؟87 87 55 45 بانگ درا
جلوۂ تقدیر میرے دل کے آئینے میں دیکھ!221 221 194 214 بانگ درا
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریل
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی297 297 267 304 بانگ درا
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے388 384 347 81 بال جبریل
دفعتہً جس سے بدل جاتی ہے تقدیرِ اُمم656 656 606 146 ضرب کلیم
دونوں سے کِیا ہے تجھے تقدیر نے محرم628 628 578 114 ضرب کلیم
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈُوب جا تُو بھی390 386 349 84 بال جبریل
ذرّہ ذرّہ دہر کا زندانیِ تقدیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز480 479 441 201 بال جبریل
زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیر642 642 592 130 ضرب کلیم
سامنے تقدیر کے رُسوائیِ تدبیر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا367 364 319 43 بال جبریل
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!659 659 609 149 ضرب کلیم
شوخ و بے پروا ہے کتنا خالقِ تقدیر بھی!426 429 394 137 بال جبریل
ظاہر تری تقدیر ہو سِیمائے قمر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
عالمِ نَو ہے ابھی پردۂ تقدیر میں424 427 392 136 بال جبریل
عبَث ہے شکوۂ تقدیرِ یزداں734 734 674 254 ارمغان حجاز
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ749 749 687 273 ارمغان حجاز
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش677 677 629 169 ضرب کلیم
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائی99 99 69 63 بانگ درا
مری تقدیر ہے خاشاک سوزی411 409 376 119 بال جبریل
معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تک663 663 613 152 ضرب کلیم
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی374 370 327 55 بال جبریل
مَلک سے عاجزی، اُفتادگی تقدیرِ شبنم سے137 137 111 116 بانگ درا
مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے386 382 344 77 بال جبریل
مَیں نے ناداروں کو سِکھلایا سبق تقدیر کا702 702 647 214 ارمغان حجاز
مُضطرب ہر دَم مری تقدیر رکھتی ہے مجھے267 267 237 267 بانگ درا
ناداں جسے کہتے ہیں تقدیر کا زِندانی358 356 311 32 بال جبریل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اُس میں389 385 347 82 بال جبریل
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں301 301 271 309 بانگ درا
نہیں اللہ کی تقدیر محصور486 485 447 207 بال جبریل
پابندیِ تقدیر کہ پابندیِ احکام!577 577 526 62 ضرب کلیم
چشمِ دل وا ہو تو ہے تقدیرِ عالم بے حجاب284 284 256 289 بانگ درا
چُن لیا تقدیر نے وہ دل کہ تھا محرم ترا160 160 134 142 بانگ درا
کافر ہے تو ہے تابعِ تقدیر مسلماں374 370 327 55 بال جبریل
کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ392 388 352 88 بال جبریل
کھول دے گا دشتِ وحشت عقدۂ تقدیر کو105 105 78 75 بانگ درا
کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں747 747 684 269 ارمغان حجاز
کہنے لگا مرّیخ، ادا فہم ہے تقدیر475 475 437 195 بال جبریل
گرچہ اُلجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے397 393 357 95 بال جبریل
گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ458 459 422 176 بال جبریل
ہے راکبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا، دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
یہی قوّت ہے جو صورت گرِ تقدیر مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
’تن بہ تقدیر‘ ہے آج اُن کے عمل کا انداز528 528 478 8 ضرب کلیم