صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تجھے"، 75 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ! میں تجھے دِکھاؤں رُخسارِ روشن اس کا199 199 171 188 بانگ درا
آہ! اے مردِ مسلماں تجھے کیا یاد نہیں569 569 518 53 ضرب کلیم
آہ، کس کی جُستجو آوارہ رکھتی ہے تجھے219 219 192 212 بانگ درا
اور عُریاں ہو کے لازم ہے خود افشانی تجھے241 241 212 237 بانگ درا
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا596 596 545 83 ضرب کلیم
اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
اگر نہ ہو تجھے اُلجھن تو کھول کر کہہ دوں570 570 519 54 ضرب کلیم
اے مُردۂ صد سالہ! تجھے کیا نہیں معلوم؟717 717 661 234 ارمغان حجاز
اے کہ نظمِ دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
بُلا رہی ہے تجھے مُمکنات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی207 207 180 198 بانگ درا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں207 207 180 198 بانگ درا
تجھے اُس نے صدائے دل رُبا دی119 119 92 93 بانگ درا
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
تجھے جس نے چہک، گُل کو مہک دی118 118 92 93 بانگ درا
تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے181 181 154 167 بانگ درا
تجھے نظارے کا مثلِ کلیمؑ سودا تھا107 107 81 79 بانگ درا
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو595 595 544 81 ضرب کلیم
تجھے کیا بتاؤں تری سرنوشت456 457 421 174 بال جبریل
تجھے کیوں فکر ہے اے گُل دلِ صد چاکِ بُلبل کی278 278 249 281 بانگ درا
تجھے گُر فقر و شاہی کا بتا دوں435 414 381 150 بال جبریل
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ354 353 307 23 بال جبریل
ترا دل تو ہے صنَم آشنا، تجھے کیا مِلے گا نماز میں313 313 281 321 بانگ درا
تو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گا168 168 142 152 بانگ درا
تُو جل رہی ہے اور تجھے کچھ خبر نہیں76 76 45 32 بانگ درا
تُو سراپا نور ہے، خوشتر ہے عُریانی تُجھے241 241 212 237 بانگ درا
تُو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہیں ہے!550 550 499 32 ضرب کلیم
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
حُسن کا گنجِ گراں مایہ تجھے مِل جاتا93 93 61 54 بانگ درا
خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے595 595 544 81 ضرب کلیم
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ382 378 338 69 بال جبریل
خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
دونوں سے کِیا ہے تجھے تقدیر نے محرم628 628 578 114 ضرب کلیم
دی عشق نے حرارتِ سوزِ درُوں تجھے75 75 44 32 بانگ درا
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ درا
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے460 461 424 178 بال جبریل
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
سوچ تو دل میں، لقب ساقی کا ہے زیبا تجھے؟212 212 184 203 بانگ درا
سَو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے54 54 24 7 بانگ درا
شوخ تُو ہوگی تو گودی سے اُتاریں گے تجھے143 143 117 122 بانگ درا
صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی، نئی بھی636 636 586 123 ضرب کلیم
عرضِ مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا139 139 113 117 بانگ درا
عطا ہُوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی459 460 423 177 بال جبریل
غمِ فنا ہے تجھے! گُنبدِ فلک سے اُتر141 141 115 120 بانگ درا
فروغِ مغربیاں خِیرہ کر رہا ہے تجھے598 598 547 84 ضرب کلیم
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے563 563 512 46 ضرب کلیم
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
قبض کی رُوح تری دے کے تجھے فکرِ معاش596 596 545 82 ضرب کلیم
مصلَحۃً کہہ دیا میں نے مسلماں تجھے564 564 513 48 ضرب کلیم
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
میرے کُہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں674 674 626 166 ضرب کلیم
ناز زیبا تھا تجھے، تُو ہے مگر گرمِ نیاز87 87 55 46 بانگ درا
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزۂ ستارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
کس شے کی تجھے ہوَس ہے اے دل!155 155 129 137 بانگ درا
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقاماتِ وجود!626 626 576 112 ضرب کلیم
کیا تجسّس ہے تجھے، کس کی تمنّائی ہے143 143 117 122 بانگ درا
کیا گوارا ہے تجھے ایسے مسلماں کا سجود؟617 617 567 103 ضرب کلیم
کیوں تعجّب ہے مری صحرا نَوردی پر تجھے286 286 257 291 بانگ درا
کیوں نہ آساں ہو غم و اندوہ کی منزل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
گِر گیا پھُول جو سینے کا تو ماریں گے تجھے143 143 117 122 بانگ درا
ہاں، خود نمائیوں کی تجھے جُستجو نہ ہو82 82 50 39 بانگ درا
ہم وہی سوختہ ساماں ہیں، تجھے یاد نہیں؟196 196 168 184 بانگ درا
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کی101 101 73 69 بانگ درا
ہے تجھے واسطہ مظاہر سے73 73 42 28 بانگ درا
ہے تو حکمت آفریں، لیکن تجھے سَودا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
یہ عُقدہ ہائے سیاست تجھے مبارک ہوں268 268 239 269 بانگ درا