صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیچ"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار!640 640 591 128 ضرب کلیم
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!537 537 487 18 ضرب کلیم
اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور194 194 167 182 بانگ درا
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو488 487 449 209 بال جبریل
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر194 194 166 181 بانگ درا
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے591 591 540 77 ضرب کلیم
بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
بیچارہ غلَط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوٰات559 559 508 42 ضرب کلیم
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز490 489 451 212 بال جبریل
بیچارہ کسی تاج کا تابِندہ نگیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
بیچاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہے668 668 618 158 ضرب کلیم
بیچارے کے حق میں ہے یہی سب سے بڑا ظلم666 666 616 156 ضرب کلیم
بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار!665 665 615 155 ضرب کلیم
بیچتا ہے ہاشمی ناموسِ دینِ مصطفیؐ285 285 257 290 بانگ درا
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!478 477 439 198 بال جبریل
عالِم فاضِل بیچ رہے ہیں اپنا دین ایمان681 681 631 172 ضرب کلیم
قبضے سے اُمّت بیچاری کے دِیں بھی گیا، دنیا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
کہ بیچ کھائے مسلماں کا جامٔہ احرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
کہ بیچتی نہیں فطرت جمال و زیبائی616 616 566 102 ضرب کلیم
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
کیا نہ بیچو گے جو مِل جائیں صنَم پتھّر کے230 230 201 223 بانگ درا
ہوں جو دُبلی تو بیچ کھاتا ہے63 63 33 17 بانگ درا
یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے362 360 315 38 بال جبریل