صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیٹھے"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لبِ جُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
بیٹھے ہیں کب سے منتظر اہلِ حرم کے سومنات437 439 404 152 بال جبریل
تاک میں بیٹھے ہیں مُدّت سے یہودی سُودخوار498 497 459 221 بال جبریل
تیرے دیوانے بھی ہیں منتظرِ ’ھُو‘ بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
دور ہنگامۂ گُلزار سے یک سُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
سُنتے ہیں جام بکف نغمۂ کُوکُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جُنوں میرا378 374 334 63 بال جبریل
کھو بیٹھے ہیں مشرق کا سُرورِ اَزلی بھی636 636 586 123 ضرب کلیم
یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
یہ مری آغوش میں بیٹھے ہوئے جُنبش ہے کیا119 119 93 94 بانگ درا