صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیش"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ وہ مردانِ حق! وہ عَربی شہسوار422 425 390 133 بال جبریل
اسے واسطہ کیا کم و بیش سے455 456 420 173 بال جبریل
شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہی351 351 304 17 بال جبریل
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
یہ رنگ و نم، یہ لہُو، آب و ناں کی ہے بیشی370 367 322 47 بال جبریل