صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بگڑ"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
بے محل بِگڑا ہے معصومانِ یورپ کا مزاج661 661 611 151 ضرب کلیم
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
عُذرِ پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقی311 311 279 318 بانگ درا
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائی99 99 69 63 بانگ درا
میرے بگڑے ہوئے کاموں کو بنایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
کوئی یہ پُوچھے کہ واعظ کا کیا بگڑتا ہے131 131 106 110 بانگ درا