صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بندے"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس بندے کی دہقانی پر سُلطانی قربان681 681 631 172 ضرب کلیم
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت443 445 409 159 بال جبریل
بندے کلیم جس کے، پربت جہاں کے سِینا114 114 87 87 بانگ درا
بندے کو عطا کرتے ہیں چشمِ نِگَراں اور487 486 448 208 بال جبریل
جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند!535 535 485 15 ضرب کلیم
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
خدا بندے سے خود پُوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں376 372 329 58 بال جبریل
خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
صوفی و مُلّا مُلوکیّت کے بندے ہیں تمام703 703 648 215 ارمغان حجاز
وہ بندے فقر تھا جن کا ہلاکِ قیصر و کسریٰ362 360 315 38 بال جبریل
ہم بندِ شب و روز میں جکڑے ہُوئے بندے431 433 398 145 بال جبریل
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے429 432 397 142 بال جبریل