صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بست"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اندھیرے میں اُڑایا تاجِ زر شمعِ شبستاں کا88 88 56 47 بانگ درا
انسانوں کی بستی ہے بہت دُور فلَک سے244 244 215 240 بانگ درا
اور اس بستی پہ چار آنسو گرانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اے میرے شبستاںِ کُہن! کیا ہے قیامت؟717 717 661 234 ارمغان حجاز
بستۂ رنگِ خصوصیّت نہ ہو میری زباں81 81 49 38 بانگ درا
بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے200 200 172 189 بانگ درا
بستے ہیں ہند میں جو خریدار ہی فقط316 316 284 326 بانگ درا
بُستان و بُلبل و گُل و بُو ہے یہ آگہی76 76 45 33 بانگ درا
حصولِ جاہ ہے وابستۂ مذاقِ تلاش268 268 238 269 بانگ درا
خالی اُن سے ہُوا دبِستاں600 600 549 86 ضرب کلیم
خاک اس بستی کی ہو کیونکر نہ ہمدوشِ اِرم171 171 146 156 بانگ درا
دردِ انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے269 269 239 270 بانگ درا
دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے167 167 141 150 بانگ درا
رازِ سر بستہ تھا سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
رفعت کو چھوڑ کر جو بستی میں جا بسا ہے200 200 172 189 بانگ درا
رہا دل بستۂ محفل، مگر اپنی نگاہوں کو101 101 72 68 بانگ درا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
سمجھ میں آئی حقیقت نہ جب ستاروں کی109 109 82 81 بانگ درا
سوئے گورِ غریباں جب گئی زندوں کی بستی سے88 88 56 47 بانگ درا
سُونی پڑی ہوئی ہے مدّت سے دل کی بستی115 115 88 88 بانگ درا
شبستانِ محبّت میں حریر و پرنیاں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
صف بستہ تھے عرب کے جوانانِ تیغ بند276 276 247 278 بانگ درا
غرض انجم سے ہے کس کے شبستاں کی نگہبانی755 755 692 280 ارمغان حجاز
فیض سے میرے نمونے ہیں شبستانوں کے58 58 28 12 بانگ درا
قید ہے، دربارِ سُلطان و شبستانِ وزیر95 95 63 56 بانگ درا
مادرِ گیتی رہی آبستنِ اقوامِ نو178 178 151 163 بانگ درا
مرقد کا شبستاں بھی اُسے راس نہ آیا553 553 502 35 ضرب کلیم
مقامِ بست و شکست و فشار و سوز و کشید251 251 223 249 بانگ درا
مَیں بھی آباد ہوں اس نور کی بستی میں مگر87 87 55 45 بانگ درا
میرے حق میں تو نہیں تاروں کی بستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
نظر آئی جسے مرقد کے شبستاں میں حیات!629 629 579 116 ضرب کلیم
نور کا طالب ہوں، گھبراتا ہوں اس بستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
نُور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
وہ تو دیوانہ ہے، بستی میں رہے یا نہ رہے233 233 205 228 بانگ درا
وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود526 526 476 6 ضرب کلیم
چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
کبھی جو آوارۂ جُنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے166 166 140 150 بانگ درا
کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد400 396 362 101 بال جبریل
کسی بستی سے جو خاموش گزر جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
کہو تو بستۂ ساحل رہیں، کہو تو بہیں319 319 287 330 بانگ درا
گُلشن نہیں، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کی244 244 215 241 بانگ درا
ہے ترے نور سے وابستہ مری بود و نبود87 87 55 46 بانگ درا
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
’کہ برفتراکِ صاحب دولتے بستم سرِ خُود را‘*364 362 317 41 بال جبریل