صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بحر"، 51 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابَد کے بحر میں پیدا یونہی، نہاں ہے یونہی121 121 95 97 بانگ درا
ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لُولوئے لالا365 363 318 41 بال جبریل
اس آبُجو سے کیے بحرِ بے کراں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
اس بیاباں یعنی بحرِ خشک کا ساحل ہے دُور188 188 161 175 بانگ درا
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اک بحرِ پُر آشوب و پُر اسرار ہے رومیؔ480 479 440 200 بال جبریل
اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا352 352 305 20 بال جبریل
ایک بحری قزاّق اور سکندر667 667 617 157 ضرب کلیم
بحر بازی گاہ تھا جن کے سفینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
بحر تھا صحرا میں تُو، گلشن میں مثلِ جُو ہوا217 217 189 209 بانگ درا
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
برنگِ بحر ساحل آشنا رہ412 410 377 120 بال جبریل
ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟549 549 498 31 ضرب کلیم
ترا سفینہ کہ ہے بحرِ بے کراں کے لیے!384 380 341 73 بال جبریل
تیری شمعوں سے تسلّی بحر پیما کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
جذبِ حرم سے ہے فروغ انجمنِ حجاز کا140 140 115 119 بانگ درا
جن کے لیے ہر بحرِ پُر آشوب ہے پایاب621 621 571 107 ضرب کلیم
خبر مِلی ہے خدایانِ بحر و بَر سے مجھے399 395 361 100 بال جبریل
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
دریا سوئے بحر جادہ پیما153 153 126 134 بانگ درا
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی297 297 267 303 بانگ درا
دیکھیے اس بحر کی تہ سے اُچھلتا ہے کیا424 427 392 135 بال جبریل
روانی بحر میں، اُفتادگی تیری کنارے میں164 164 138 147 بانگ درا
رہ بحر میں آزادِ وطن صُورتِ ماہی187 187 160 174 بانگ درا
زادۂ بحر ہوں، پروردۂ خورشید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
سلسلہ ہستی کا ہے اک بحرِ نا پیدا کنار177 177 151 163 بانگ درا
سوتوں کو ندّیوں کا شوق، بحر کا ندّیوں کو عشق150 150 124 131 بانگ درا
شہر و ویرانہ مرا، بحر مرا، بَن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا408 405 372 115 بال جبریل
قطرہ ہے، لیکن مثالِ بحرِ بے پایاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
مدّتوں بے تاب موجِ بحر کی صورت رہا95 95 63 57 بانگ درا
موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
موجِ بحریم و شکستِ خویش بر دوشیم ما150 150 123 130 بانگ درا
موجۂ بحر کو تپش ماہِ تمام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
مہ و ستارہ ہیں بحرِ وجود میں گرداب375 371 328 56 بال جبریل
ناخدا تو، بحر تو، کشتی بھی تو، ساحل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
ناپید ترے بحرِ تخیّل کے کنارے460 461 425 178 بال جبریل
وسعتِ بحر کی فُرقت میں پریشاں ہوں مَیں94 94 62 55 بانگ درا
وہ بحر ہے آدمی کہ جس کا600 600 549 86 ضرب کلیم
وہ لذّتِ آشوب نہیں بحرِ عرَب میں561 561 510 44 ضرب کلیم
پیدا نہیں بحر کا کنارہ427 430 395 139 بال جبریل
چھوڑ کر بحر کہیں زیبِ گلُو ہو جاتا112 112 86 85 بانگ درا
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا706 706 651 219 ارمغان حجاز
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں595 595 544 81 ضرب کلیم
گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی92 92 60 52 بانگ درا
ہر قطرہ ہے بحرِ بیکرانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے498 497 459 221 بال جبریل
ہے دُور وصالِ بحر ابھی، تُو دریا میں گھبرا بھی گئی!309 309 277 316 بانگ درا
یہ بحر، یہ فَلکِ نیلگوں کی پہنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
یہی آدم ہے سُلطاں بحر و بَر کا358 413 380 32 بال جبریل