صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ایاز"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابن مریم مر گیا یا زندۂ جاوید ہے711 711 656 227 ارمغان حجاز
اور پیدا ہو ایازی سے مقامِ محمودؔ636 636 587 124 ضرب کلیم
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز193 193 165 180 بانگ درا
جادوئے محمود کی تاثیر سے چشمِ ایاز290 290 261 295 بانگ درا
خودی کو نِگہ رکھ، ایازی نہ کر455 456 420 173 بال جبریل
سِکھاتی ہے جو غزنوی کو ایازی477 476 438 197 بال جبریل
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!409 407 374 117 بال جبریل
فطرت میں اگر نہ ہو ایازی602 602 551 88 ضرب کلیم
میں غزنوی سومناتِ دل کا ہوں تُو سراپا ایاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زُلفِ ایاز میں313 313 281 321 بانگ درا
پالِسی بھی تری پیچیدہ تر از زلفِ ایاز204 204 176 194 بانگ درا
کہ ایازی سے دِگرگُوں ہے مقامِ محمودؔ617 617 567 103 ضرب کلیم