صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اڑ"، 64 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینِ نو سے ڈرنا، طرزِ کُہن پہ اَڑنا202 202 174 191 بانگ درا
آرام سے گھر بیٹھ کے مکھّی کو اُڑایا61 61 30 14 بانگ درا
آنکھ سے اُڑتا ہے یک دم خواب کی مے کا اثر80 80 48 37 بانگ درا
آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارہ110 110 84 83 بانگ درا
اس شہر میں جو بات ہو، اُڑ جاتی ہے سب میں92 92 60 52 بانگ درا
اندھیرے میں اُڑایا تاجِ زر شمعِ شبستاں کا88 88 56 47 بانگ درا
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
اُجاڑ ہوگئے عہدِ کُہن کے میخانے242 242 213 238 بانگ درا
اُجاڑا ہے تمیزِ ملّت و آئِیں نے قوموں کو103 103 76 73 بانگ درا
اُڑ گئے ڈالیوں سے زمزمہ پردازِ چمن198 198 170 186 بانگ درا
اُڑ گیا دُنیا سے تُو مانندِ خاکِ رہ گزر295 295 265 302 بانگ درا
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
اُڑا طائر اُسے جُگنو سمجھ کر118 118 92 93 بانگ درا
اُڑا کر نہ لائے جہاں بادِ کوہ485 484 446 206 بال جبریل
اُڑا کے مجھ کو غبارِ رہِ حجاز کرے132 132 106 111 بانگ درا
اُڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زُلفِ برہم سے137 137 111 115 بانگ درا
اُڑاتی ہوں مَیں رختِ ہستی کے پُرزے90 90 58 49 بانگ درا
اُڑالی قُمریوں نے، طُوطیوں نے، عندلیبوں نے98 98 68 62 بانگ درا
اُڑتا جاتا تھا اور نہ تھا کوئی203 203 175 192 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
اُڑنے چُگنے میں دن گزارا66 66 35 20 بانگ درا
ایک پہا ڑ اور گلہری61 61 31 15 بانگ درا
بادل کو ہوا اُڑا رہی ہے153 153 126 134 بانگ درا
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت بنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
بھری بزم میں اپنے عاشق کو تاڑا124 124 98 101 بانگ درا
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!61 61 31 15 بانگ درا
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں446 448 412 163 بال جبریل
تُو اے مُرغِ حرم! اُڑنے سے پہلے پَرفشاں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
جامِ شراب کوہ کے خُم کدے سے اُڑاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
جھاڑیاں، جن کے قفَس میں قید ہے آہِ خزاں259 259 231 259 بانگ درا
دیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب375 371 329 57 بال جبریل
زلزلے سے کوہ و دَر اُڑتے ہیں مانندِ سحاب719 719 663 238 ارمغان حجاز
سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی429 432 397 142 بال جبریل
سیاہ پوش ہُوا پھر پہاڑ سربن کا117 117 91 92 بانگ درا
شاخ پر بیٹھا، کوئی دم چہچہایا، اُڑ گیا177 177 151 162 بانگ درا
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
عشق کے ہنگاموں کی اُڑتی ہوئی تصویر ہے178 178 152 164 بانگ درا
فیلِ بے زنجیر کی صُورت اُڑا جاتا ہے ابر52 52 22 4 بانگ درا
لے اُڑا بُلبلِ بے پر کو مذاقِ پرواز197 197 169 185 بانگ درا
مثالِ ماہ اُڑھائی قبائے زر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
مجھے عشق کے پَر لگا کر اُڑا451 452 416 168 بال جبریل
مری خاک جُگنو بنا کر اُڑا451 452 416 168 بال جبریل
مغرب کی پہاڑیوں میں چھُپ کر153 153 127 134 بانگ درا
مقصود ہے مذہب کی مگر خاک اُڑانی91 91 59 51 بانگ درا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اُڑتے جاتے ہیں129 129 103 107 بانگ درا
میں نے جس ڈالی کو تاڑا آشیانے کے لیے125 125 99 102 بانگ درا
نگاہِ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں370 366 322 47 بال جبریل
نہیں ضبطِ نوا ممکن تو اُڑ جا اس گُلستاں سے274 274 244 275 بانگ درا
ورنہ مَیں، اور اُڑ کے آتا ایک دانے کے لیے!126 126 100 102 بانگ درا
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ درا
پھر اس پہ قیامت ہے یہ اُڑتے ہوئے گانا60 60 30 14 بانگ درا
پھِر پھِر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو79 79 47 36 بانگ درا
پہاڑ اس کی ضربوں سے ریگِ رواں455 456 419 172 بال جبریل
پہاڑوں کے دل چِیر دیتی ہے یہ449 450 415 166 بال جبریل
چمن میں غنچۂ گُل سے یہ کہہ کر اُڑ گئی شبنم279 279 250 282 بانگ درا
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے61 61 31 15 بانگ درا
کہا پہاڑ کی ندّی نے سنگ ریزے سے595 595 544 82 ضرب کلیم
ہلالِ عید ہماری ہنسی اُڑاتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
ہوا کے زور سے اُبھرا، بڑھا، اُڑا بادل118 118 91 92 بانگ درا
یہ بات کہی اور اُڑی اپنی جگہ سے61 61 30 14 بانگ درا
یہ رفعت کی تمنّا ہے کہ لے اُڑتی ہے شبنم کو102 102 74 70 بانگ درا
یہاں پہاڑ کے دامن میں آ چھُپا ہوں مَیں157 157 131 139 بانگ درا