صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اٹھ"، 88 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ، غیریت کے پردے اک بار پھر اُٹھا دیں115 115 88 88 بانگ درا
آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا178 178 152 164 بانگ درا
آفاق کے ہر گوشے سے اُٹھتی ہیں شعاعیں620 620 569 105 ضرب کلیم
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
آوازۂ حق اُٹھتا ہے کب اور کِدھر سے539 539 489 20 ضرب کلیم
ارشاد سُن کے فرطِ طرب سے عمَرؓ اُٹھے252 252 224 250 بانگ درا
اس خاک سے اُٹھّے ہیں وہ غوّاصِ معانی621 621 571 107 ضرب کلیم
اسی دریا سے اُٹھتی ہے وہ موجِ تُند جولاں بھی363 361 316 39 بال جبریل
اشک کے قافلے کو بانگِ درا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے213 213 185 204 بانگ درا
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے292 292 263 298 بانگ درا
اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں325 327 293 2 بال جبریل
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر158 158 132 140 بانگ درا
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
اُٹھا تیمور کی تُربت سے اک نور486 485 447 207 بال جبریل
اُٹھا ساقیا پردہ اس راز سے450 451 415 167 بال جبریل
اُٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم‌ناک382 378 338 70 بال جبریل
اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں478 477 439 198 بال جبریل
اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں323 323 290 335 بانگ درا
اُٹھا کے صدمۂ فُرقت وصال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
اُٹھائے کچھ وَرق لالے نے، کچھ نرگس نے، کچھ گُل نے98 98 68 62 بانگ درا
اُٹھتا نہیں خاک سے شرارہ427 430 395 139 بال جبریل
اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو434 437 401 149 بال جبریل
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے116 116 90 90 بانگ درا
اُٹھی اوّل اوّل گھٹا کالی کالی89 89 57 48 بانگ درا
اُٹھی دشت و کہسار سے فوج فوج454 455 419 171 بال جبریل
اُٹھی وہ اور گھٹا، لو! برس پڑا بادل118 118 91 92 بانگ درا
اُٹھی پھر آج وہ پُورب سے کالی کالی گھٹا117 117 91 92 بانگ درا
بار جو مجھ سے نہ اٹھّا وہ اُٹھایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
بھڑک اُٹھّا بھبُوکا بن کے مُسلم کا تنِ خاکی253 253 225 251 بانگ درا
تجھ کو لازم ہے کہ ہو اُٹھ کے شریکِ تگ و تاز205 205 177 194 بانگ درا
تُو جو چاہے تو اُٹھے سینۂ صحرا سے حباب194 194 167 182 بانگ درا
جب تک نہ اُٹھیں خواب سے مردانِ گراں خواب621 621 570 107 ضرب کلیم
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں237 237 208 233 بانگ درا
جو پھُول مہر کی گرمی سے سو چلے تھے، اُٹھے118 118 91 92 بانگ درا
حبَش سے تجھ کو اُٹھا کر حجاز میں لایا106 106 80 78 بانگ درا
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
درد جس پہلو میں اُٹھتا ہو، وہ پہلو اور ہے106 106 80 77 بانگ درا
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی447 449 414 165 بال جبریل
دلوں میں ولولے آفاق‌گیری کے نہیں اُٹھتے391 387 350 86 بال جبریل
دوش پر اپنے اُٹھائے سیکڑوں صدیوں کا بار175 175 149 160 بانگ درا
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا158 158 132 140 بانگ درا
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
زمیں کی گود میں جو پڑ کے سو رہے تھے، اُٹھے118 118 91 92 بانگ درا
سو جائے کوئی ان پہ تو پھر اُٹھ نہیں سکتا60 60 30 14 بانگ درا
سینۂ افلاک سے اُٹھتی ہے آہِ سوز ناک739 739 678 259 ارمغان حجاز
شانوں پہ اُٹھائے لا رہی ہے153 153 126 134 بانگ درا
عارف کا ٹھکانا نہیں وہ خِطّہ کہ جس میں490 489 451 212 بال جبریل
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا377 373 331 60 بال جبریل
فروغِ شمعِ نَو سے بزمِ مسلم جگمگا اُٹھّی253 253 225 252 بانگ درا
قدم اُٹھا! یہ مقام انتہائے راہ نہیں690 690 639 181 ضرب کلیم
قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
قدم اُٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میں62 62 31 16 بانگ درا
قدم کا تھا دہشت سے اُٹھنا محال67 67 36 21 بانگ درا
مر کے جی اُٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام718 718 662 236 ارمغان حجاز
مرے خورشید! کبھی تو بھی اُٹھا اپنی نقاب144 144 118 123 بانگ درا
مسلمِ خوابیدہ اُٹھ، ہنگامہ آرا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
مَیں تو اس بارِ امانت کو اُٹھاتا سرِ دوش753 753 690 277 ارمغان حجاز
مہرِ روشن چھُپ گیا، اُٹھّی نقابِ رُوئے شام69 69 38 24 بانگ درا
نغمۂ یاس کی دھیمی سی صدا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
نہ اُٹھّا جذبۂ خورشید سے اک برگِ گُل تک بھی102 102 74 70 بانگ درا
نہ اُٹھّا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ‌زاروں سے350 351 303 15 بال جبریل
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست408 406 373 116 بال جبریل
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
وہ چمک اُٹھّا اُفُق، گرمِ تقاضا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
پانی بھی موج بن کر، اُٹھ اُٹھ کے دیکھتا ہو78 78 47 35 بانگ درا
پر ترے نام پہ تلوار اُٹھائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
پردہ اُٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سے425 428 392 136 بال جبریل
پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ315 315 283 325 بانگ درا
پردہ چہرے سے اُٹھا، انجمن آرائی کر311 311 279 319 بانگ درا
پِیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اُٹھا دو435 437 402 149 بال جبریل
پھر اُٹھّا اور تیموری حرم سے یوں لگا کہنے247 247 218 244 بانگ درا
پھر اُٹھّی ایشیا کے دل سے چنگاری محبّت کی306 306 275 314 بانگ درا
پھر اُٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے269 269 240 270 بانگ درا
پھڑک اُٹھّا کوئی تیری ادائے ’مَا عَرَفْنا‘ پر130 130 105 109 بانگ درا
چمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا106 106 80 78 بانگ درا
چھیڑو سرود ایسا، جاگ اٹھّیں سونے والے202 202 174 191 بانگ درا
کبھی اُٹھتی ہے، کبھی لیٹ کے سو جاتی ہے143 143 117 122 بانگ درا
کرتے ہیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر385 381 344 77 بال جبریل
کمر سے، اُٹھ کے تیغِ جاں‌ستاں، آتش‌فشاں کھولی246 246 218 244 بانگ درا
کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟444 446 411 161 بال جبریل
گرمِ فغاں ہے جَرس، اُٹھ کہ گیا قافلہ401 397 364 104 بال جبریل
گلے ملنے لگے اُٹھ اُٹھ کے اپنے اپنے ہمدم سے138 138 112 116 بانگ درا
گیا ہے تقلید کا زمانہ، مجاز رختِ سفر اُٹھائے164 164 138 146 بانگ درا
ہر صبح اُٹھ کے گائیں منتر وہ مٹیھے مٹیھے115 115 88 89 بانگ درا