صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اسم"، 63 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آفرینش دیکھتا ہوں اُن کی اس مرقد سے میں243 243 214 240 بانگ درا
آہ! اس محفل میں یہ عُریاں ہے تُو مستور ہے120 120 93 94 بانگ درا
احساسِ مروّت کو کُچل دیتے ہیں آلات433 435 400 147 بال جبریل
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
اس مرض کی مگر دوا ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
اس میں وہ کیفِ غم نہیں، مجھ کو تو خانہ ساز دے139 139 113 118 بانگ درا
اس میں پِیری کی کرامت ہے نہ مِیری کا ہے زور655 655 605 145 ضرب کلیم
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام702 702 648 215 ارمغان حجاز
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!537 537 487 18 ضرب کلیم
اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن371 367 322 48 بال جبریل
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
اُس مردِ خدا سے کوئی نسبت نہیں تجھ کو588 588 536 73 ضرب کلیم
اُس مردِ خود آگاہ و خدا مست کی صحبت567 567 516 51 ضرب کلیم
اُس موت کے پھندے میں گرفتار نہیں مَیں717 717 661 235 ارمغان حجاز
اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ447 449 414 165 بال جبریل
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
اُس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا348 349 301 12 بال جبریل
بنائیں کیا سمجھ کر شاخِ گُل پر آشیاں اپنا102 102 75 71 بانگ درا
بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا130 130 105 109 بانگ درا
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
جو چیز اس میں ہے، جنّت میں بھی نہیں ملتی225 225 197 219 بانگ درا
جھلکتی ہے تری اُمّت کی آبرو اس میں225 225 197 219 بانگ درا
حرام آئی ہے اُس مردِ مجاہد پر زِرہ پوشی751 751 688 275 ارمغان حجاز
حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایانِ خانقاہی749 749 686 273 ارمغان حجاز
خصوصیت نہیں کچھ اس میں اے کلیم تری165 165 139 148 بانگ درا
خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات753 753 690 277 ارمغان حجاز
دُنیا کو ہے اُس مہدیِ برحق کی ضرورت557 557 506 40 ضرب کلیم
دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی353 353 306 21 بال جبریل
ضمیر اس مَدنِیّت کا دِیں سے ہے خالی575 575 524 60 ضرب کلیم
طرابلس کے شہیدوں کا ہے لہُو اس میں”225 225 197 219 بانگ درا
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں436 438 403 151 بال جبریل
مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک378 374 333 62 بال جبریل
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق!557 557 506 39 ضرب کلیم
مَیں اس میخانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اُس میں389 385 347 82 بال جبریل
نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
نہ اس میں عصرِ رواں کی حیا سے بیزاری562 562 511 45 ضرب کلیم
نہ اس میں عہدِ کُہن کے فسانہ و افسوں562 562 511 45 ضرب کلیم
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ395 391 356 93 بال جبریل
نہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری68 68 37 22 بانگ درا
نہیں زمانۂ حاضر کو اس میں دُشواری663 663 613 153 ضرب کلیم
وہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسمِ اعظم سے137 137 111 115 بانگ درا
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ درختوں پر تفکّر کا سماں چھایا ہُوا53 53 23 5 بانگ درا
ٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں بُرا کیا!59 59 29 13 بانگ درا
پھر اِس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
چاہے تو کرے اس میں فرنگی صَنم آباد575 575 524 59 ضرب کلیم
کبھی اے حقیقتِ منتظَر! نظر آ لباسِ مجاز میں312 312 280 320 بانگ درا
کُلبۂ افلاس میں، دولت کے کاشانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں ہے93 93 60 52 بانگ درا
کچھ اس میں جوشِ عاشقِ حُسنِ قدیم ہے72 72 41 27 بانگ درا
کچھ فائدہ اپنا تو مرا اس میں نہیں تھا59 59 29 13 بانگ درا
کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی274 274 244 275 بانگ درا
کہ رُوح اس مَدنِیّت کی رہ سکی نہ عفیف585 585 533 69 ضرب کلیم
کیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں436 438 403 152 بال جبریل
کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں62 62 32 16 بانگ درا
کیا سماں ہے جس طرح آہستہ آہستہ کوئی180 180 154 166 بانگ درا
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہُو سرد607 607 557 94 ضرب کلیم
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ576 576 525 61 ضرب کلیم