صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اثر"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ سے اُڑتا ہے یک دم خواب کی مے کا اثر80 80 48 37 بانگ درا
اب تاثّر کے جہاں میں وہ پریشانی نہیں146 146 120 126 بانگ درا
اثر کرے نہ کرے، سُن تو لے مِری فریاد347 348 300 10 بال جبریل
اثر کچھ خواب کا غُنچوں میں باقی ہے تو اے بُلبل!297 297 267 304 بانگ درا
اثر یہ بھی ہے اک میرے جُنونِ فتنہ ساماں کا99 99 70 65 بانگ درا
اثرِ وعظ سے ہوتی ہے طبیعت بھی گداز204 204 176 194 بانگ درا
اس روِش کا کیا اثر ہے ہیئتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
اور تاثّر آدمی کا کس قدر بے باک ہے189 189 161 175 بانگ درا
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
ایک ہی قانونِ عالم گیر کے ہیں سب اثر117 117 90 91 بانگ درا
باتوں سے ہُوا شیخ کی حالیؔ متاَثّر274 274 245 276 بانگ درا
تعمیرِ خودی کر، اَثرِ آہِ رسا دیکھ!460 461 425 178 بال جبریل
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر310 310 278 317 بانگ درا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر123 123 97 98 بانگ درا
دمِ طوف کرمکِ شمع نے یہ کہا کہ وہ اَثرِ کہن313 313 281 321 بانگ درا
سرشکِ چشمِ مُسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
طِبِّ مغرب میں مزے میٹھے، اثر خواب آوری290 290 261 296 بانگ درا
عقل کرتی ہے تاثّر کی غلامی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
غالب ہے اب اقوام پر معبودِ حاضر کا اثر272 272 242 273 بانگ درا
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر327 344 295 4 بال جبریل
مرے ہم صفیر اسے بھی اثَرِ بہار سمجھے354 353 307 23 بال جبریل
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سُود و بے اثر540 540 490 22 ضرب کلیم
مٹّی کو جس کی حق نے زر کا اثر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
نُقطۂ جاذب تاثّر کی شعاعوں کا ہے تُو173 173 147 157 بانگ درا
وہ اثر رکھتی ہے خاکسترِ پروانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
پیرِ مغاں! فرنگ کی مے کا نشاط ہے اثر139 139 113 118 بانگ درا
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
ہے ایسا عقیدہ اثَرِ فلسفہ دانی91 91 59 51 بانگ درا
یہ ہندیوں کے فکرِ فلک رس کا ہے اثر205 205 177 195 بانگ درا