صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ابر"، 47 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا178 178 152 164 بانگ درا
آگ ہے، اولادِ ابراہیمؑ ہے، نمرُود ہے285 285 257 290 بانگ درا
اب نوا پیرا ہے کیا، گُلشن ہُوا برہم ترا212 212 185 204 بانگ درا
ابر117 117 91 92 بانگ درا
ابر کے روزن سے وہ بالائے بامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
ابر کے ہاتھوں میں رہوارِ ہوا کے واسطے52 52 22 4 بانگ درا
ابرِ رحمت تھا کہ تھی عشق کی بجلی یا رب!93 93 61 54 بانگ درا
ابرِ رحمت دامن از گُلزارِ من برچید و رفت104 104 77 75 بانگ درا
ابرِ نیساں! یہ تنک بخشیِ شبنم کب تک311 311 279 318 بانگ درا
ابرِ کوہسار57 57 27 11 بانگ درا
ابرِ کُہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا57 57 27 11 بانگ درا
اس سرابِ رنگ و بو کو گُلِستاں سمجھا ہے تُو291 291 262 297 بانگ درا
اسی اقبالؔ کی مَیں جُستجو کرتا رہا برسوں390 386 350 85 بال جبریل
اک ذرا سا ابر کا ٹُکڑا ہے، جو مہتاب تھا177 177 151 163 بانگ درا
اے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو74 74 43 30 بانگ درا
تازیانہ دے دیا برقِ سرِ کُہسار نے52 52 22 4 بانگ درا
توڑ دیتا ہے بُتِ ہستی کو ابراہیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
تُو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل204 204 176 194 بانگ درا
تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
جُوئے سیمابِ رواں پھٹ کر پریشاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
دل میں پرکھا بھلا بُرا اُس نے64 64 34 19 بانگ درا
دُنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر540 540 490 22 ضرب کلیم
ساحرِ المُوط نے تجھ کو دیا برگِ حشیش291 291 262 297 بانگ درا
شرابِ رُوح پرور ہے محبت نوعِ انساں کی103 103 75 72 بانگ درا
شعلہ‌ساں از ہر کجا برخاستی، آنجانشیں"249 249 221 247 بانگ درا
علم را بر تن‌زنی مارے بود462 462 426 180 بال جبریل
علم را بر دل‌زنی یارے بود462 462 426 180 بال جبریل
فیلِ بے زنجیر کی صُورت اُڑا جاتا ہے ابر52 52 22 4 بانگ درا
مہرِ روشن چھُپ گیا، اُٹھّی نقابِ رُوئے شام69 69 38 24 بانگ درا
نظر ہے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ہُوں122 122 96 98 بانگ درا
نُورِ ابراہیمؑ سے آزر کا گھر روشن ہُوا269 269 240 270 بانگ درا
نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
وہ ابر جس سے رگِ گُل ہے مثلِ تارِ نفَس484 483 445 205 بال جبریل
وہ علم اپنے بُتوں کا ہے آپ ابراہیم538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ یہودی فِتنہ گر، وہ روحِ مزدک کا بُروز707 707 652 221 ارمغان حجاز
پھرتی ہے وادیوں میں کیا دُخترِ خوش خرامِ ابر239 239 210 235 بانگ درا
کبھی سوز و سازِ رومیؔ، کبھی پیچ و تابِ رازیؔ356 354 309 27 بال جبریل
کبھی میں غارِ حرا میں چھُپا رہا برسوں108 108 82 80 بانگ درا
کشید ابرِ بہاری خیمہ اندر وادی و صحرا306 306 275 314 بانگ درا
کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ453 454 418 170 بال جبریل
گرد سے پاک ہے ہوا، برگِ نخیل دھُل گئے436 438 403 151 بال جبریل
ہائے کیا فرطِ طرب میں جھُومتا جاتا ہے ابر52 52 22 4 بانگ درا
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
ہیں ابھی صدہا گُہر اس ابر کی آغوش میں179 179 153 165 بانگ درا
ہے ان کی نمازوں سے محراب تُرش ابرو685 685 635 176 ضرب کلیم
یہ ضروری ہے حجابِ رُخِ لیلا نہ رہے!233 233 205 228 بانگ درا
“دلے کہ عاشق و صابر بود مگر سنگ است724 724 666 243 ارمغان حجاز