صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آہو"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ وہ دل کہ ناصبور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
آہ وہ مردانِ حق! وہ عَربی شہسوار422 425 390 133 بال جبریل
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف377 373 331 60 بال جبریل
آہ! وہ زندانیِ نزدیک و دُور و دیر و زُود559 559 508 42 ضرب کلیم
آہ! وہ کامل تجلّی مُدّعا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
آہ! وہ کِشور بھی تاریکی سے کیا معمُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
آہ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں95 95 64 57 بانگ درا
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
آہُوانہ در ختن چر ارغواں480 479 441 200 بال جبریل
اپنے صحرا میں بہت آہُو ابھی پوشیدہ ہیں243 243 214 239 بانگ درا
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
بہتر ہے کہ شیروں کو سِکھا دیں رمِ آہُو652 652 602 142 ضرب کلیم
دِلکش ہے فضا، لیکن بے نافہ تمام آہُو685 685 634 176 ضرب کلیم
ریت کے ٹیلے پہ وہ آہُو کا بے پروا خرام286 286 258 291 بانگ درا
سُن کر بُلبل کی آہ و زاری66 66 35 20 بانگ درا
شاخِ آہُو پر رہی صدیوں تلک تیری برات291 291 262 297 بانگ درا
ظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہُوئے تاتاری376 372 329 57 بال جبریل
مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریل
مقامِ پروَرشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن383 379 341 73 بال جبریل
مُشک بن جاتی ہے ہو کر نافۂ آہُو میں بند281 281 253 286 بانگ درا
نجد کے دشت و جبل میں رمِ آہو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
نومید نہ کر آہُوئے مُشکیں سے خُتن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے460 461 425 178 بال جبریل
کس مظلوم کی آہوں کے شراروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
گُلشن نہیں، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کی244 244 215 241 بانگ درا