صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آن"، 145 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(لندن میں اُس کے ہاتھ کا لِکھّا ہُوا پہلا خط آنے پر)478 477 439 198 بال جبریل
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہُوا ثابت431 433 398 144 بال جبریل
آخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا177 177 151 163 بانگ درا
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال591 591 540 77 ضرب کلیم
آشکارا ہیں مری آنکھوں پہ اسرارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا
آنکھ اگر دیکھے تو ہر قطرے میں ہے طوفانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
آنکھ تیری صفَتِ آئنہ حیران ہے کیا143 143 117 122 بانگ درا
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور583 583 531 68 ضرب کلیم
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے، لب پہ آ سکتا نہیں222 222 195 215 بانگ درا
آنکھ سے اُڑتا ہے یک دم خواب کی مے کا اثر80 80 48 37 بانگ درا
آنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
آنکھ طائر کی نشیمن پر رہی پرواز میں116 116 89 90 بانگ درا
آنکھ مل جاتی ہے ہفتاد و دو ملّت سے تری126 126 99 102 بانگ درا
آنکھ میری اور کے غم میں سرشک آباد ہو80 80 49 38 بانگ درا
آنکھ میری مایہ‌دارِ اشکِ عُنّابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
آنکھ وقفِ دید تھی، لب مائلِ گُفتار تھا55 55 25 8 بانگ درا
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سِرِّ مجبوری عیاں254 254 226 253 بانگ درا
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
آنکھ کو بیدار کر دے وعدۂ دیدار سے217 217 189 209 بانگ درا
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
آنکھ گو مانوس ہے تیرے در و دیوار سے104 104 77 74 بانگ درا
آنکھوں سے ہیں ہماری غائب ہزاروں انجم202 202 174 191 بانگ درا
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!490 489 451 211 بال جبریل
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کَنیاں60 60 30 14 بانگ درا
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہُنر417 420 386 127 بال جبریل
آنے والے دَور کی دھُندلی سی اک تصویر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے711 711 656 227 ارمغان حجاز
اب ترا دَور بھی آنے کو ہے اے فقرِ غیور542 542 492 24 ضرب کلیم
اس جال میں مکھّی کبھی آنے کی نہیں ہے59 59 29 13 بانگ درا
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو400 396 361 101 بال جبریل
اسی سبب سے قلندر کی آنکھ ہے نم ناک650 650 601 140 ضرب کلیم
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
اور آنکھوں سے دیکھتا ہوں میں!73 73 41 28 بانگ درا
اور اس بستی پہ چار آنسو گرانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
اور عالَم کو تری آنکھ نے عُریاں دیکھا280 280 251 283 بانگ درا
اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ447 449 414 165 بال جبریل
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
اپنی خوشی سے آنا، اپنی خوشی سے جانا68 68 37 23 بانگ درا
اک آن میں سَو بار بدل جاتی ہے تقدیر578 578 526 62 ضرب کلیم
ایک آنکھ لے کے خوابِ پریشاں ہزار دیکھ76 76 45 33 بانگ درا
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب274 274 245 276 بانگ درا
بُجھائے خواب کے پانی نے اخگر اُس کی آنکھوں کے247 247 218 244 بانگ درا
بھر آئے پھُول کے آنسو پیامِ شبنم سے138 138 112 117 بانگ درا
تامّل تو تھا اُن کو آنے میں قاصد125 125 99 101 بانگ درا
تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں، پر کیا لذّت اس رونے میں324 324 291 336 بانگ درا
تری آنکھ مستی میں ہشیار کیا تھی!124 124 98 101 بانگ درا
تری آنکھوں میں بےباکی نہیں ہے410 407 374 117 بال جبریل
ترے آنسوؤں نے بُجھایا اسے!68 68 37 22 بانگ درا
تو صاحبِ نظری آنچہ در ضمیرِ من است521 521 471 1 ضرب کلیم
تُخمِ گُل کی آنکھ زیرِ خاک بھی بے خواب ہے262 262 233 262 بانگ درا
تُو خالقِ اعصار و نگارندۂ آنات!431 433 398 145 بال جبریل
تیری آنکھوں پر ہوَیدا ہے مگر قُدرت کا راز97 97 67 61 بانگ درا
تیری عمرِ رفتہ کی اک آن ہے عہدِ کُہن52 52 22 4 بانگ درا
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جس آنکھ کے پردوں میں نہیں ہے نگَہِ پاک727 727 670 248 ارمغان حجاز
جو میں سر بسجدہ ہُوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا313 313 281 321 بانگ درا
جو چھُپا دے اس کی آنکھوں سے تماشائے حیات712 712 656 228 ارمغان حجاز
جیسے ہو جاتا ہے گُم نور کا لے کر آنچل141 141 116 121 بانگ درا
حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی441 443 408 157 بال جبریل
خُونِ دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے263 263 234 263 بانگ درا
داغؔ رویا خُون کے آنسو جہان آباد پر160 160 134 142 بانگ درا
دل طالبِ نظّارہ ہے، محرومِ نظر آنکھ245 245 216 241 بانگ درا
دُور جنّت سے آنکھ نے دیکھا203 203 175 193 بانگ درا
دِکھا دوں گا جہاں کو جو مری آنکھوں نے دیکھا ہے100 100 72 67 بانگ درا
دید تیری آنکھ کو اُس حُسن کی منظور ہے56 56 26 9 بانگ درا
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجاز
دیکھنے والی ہے جو آنکھ، کہاں سوتی ہے!201 201 173 190 بانگ درا
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات488 487 449 210 بال جبریل
روشن اُس سے خِرد کی آنکھیں602 602 551 88 ضرب کلیم
رُوئے اُمید آنکھ سے مستور ہو گیا245 245 216 242 بانگ درا
رہتی ہے سدا نرگسِ بیمار کی تَر آنکھ245 245 216 241 بانگ درا
زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
زندگی کا راز اُس کی آنکھ سے مستُور ہے183 183 156 169 بانگ درا
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے460 461 424 178 بال جبریل
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف377 373 332 61 بال جبریل
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی191 191 164 179 بانگ درا
شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مُسکرانا68 68 37 23 بانگ درا
شعلہ‌ساں از ہر کجا برخاستی، آنجانشیں"249 249 221 247 بانگ درا
شیاطین مُلوکیّت کی آنکھوں میں ہے وہ جادو742 742 680 262 ارمغان حجاز
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
غرناطہ بھی دیکھا مری آنکھوں نے و لیکن428 431 396 141 بال جبریل
غوطہ‌زن نُور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
فاطمہ! گو شبنم افشاں آنکھ تیرے غم میں ہے243 243 214 239 بانگ درا
فلک جس طرح آنکھ کے تِل میں ہے455 456 420 173 بال جبریل
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!573 573 522 57 ضرب کلیم
قُرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں648 648 598 138 ضرب کلیم
قُرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر575 575 524 59 ضرب کلیم
مبتلائے درد کوئی عُضو ہو روتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات!559 559 508 42 ضرب کلیم
محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا344 346 298 7 بال جبریل
مری آنکھ میں جادوئے نیستی ہے90 90 58 49 بانگ درا
مری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسبابِ مستوری392 388 352 88 بال جبریل
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر666 666 616 156 ضرب کلیم
مَدرسے نے تری آنکھوں سے چھُپایا جن کو597 597 545 83 ضرب کلیم
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے457 458 422 175 بال جبریل
مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا299 299 269 306 بانگ درا
میری آنکھوں کا نُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
میری آنکھوں کو لُبھا لیتا ہے حُسنِ ظاہری98 98 67 61 بانگ درا
میرے قُرآن کو سِینوں سے لگایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
میّسر جس سے ہیں آنکھوں کو اب تک اشکِ عُنّابی267 267 238 268 بانگ درا
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
نکالِیں شاہِ تیموری کی آنکھیں نوکِ خنجر سے246 246 217 243 بانگ درا
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست408 406 373 116 بال جبریل
نہیں آنکھ کو دید تیری گوارا90 90 58 49 بانگ درا
نیلی آنکھوں سے ٹپکتی ہے ذکاوت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے100 100 71 66 بانگ درا
وہ آنسو کہ ہو جن کی تلخی گوارا90 90 58 50 بانگ درا
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن373 369 325 52 بال جبریل
وہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا59 59 29 13 بانگ درا
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قُرآنی544 544 493 26 ضرب کلیم
وہ ہے نورِ مطلق کی آنکھوں کا تارا90 90 58 50 بانگ درا
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا683 683 633 174 ضرب کلیم
وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے98 98 68 63 بانگ درا
ٹپکتی ہے آنکھوں سے بن بن کے آنسُو90 90 58 50 بانگ درا
چَرتے چَرتے کہیں سے آ نکلی63 63 32 17 بانگ درا
چھُپے رہیں گے زمانے کی آنکھ سے کب تک745 745 683 268 ارمغان حجاز
ڈھُونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے80 80 48 37 بانگ درا
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟231 231 202 225 بانگ درا
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار257 257 228 256 بانگ درا
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر124 124 98 100 بانگ درا
کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بِینا363 361 316 40 بال جبریل
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
کہہ گیا ہے حکیمِ قاآنیؔ495 494 456 217 بال جبریل
کیا بھلی لگتی ہے آنکھوں کو شفق کی لالی86 86 54 45 بانگ درا
کیوں نہ اُس بیوی کی آنکھوں سے ٹپک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا
گِیتا میں ہے قرآن تو قرآن میں گیتا322 322 289 333 بانگ درا
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہائے غفلت کہ تری آنکھ ہے پابندِ مجاز87 87 55 46 بانگ درا
ہرلحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن573 573 522 57 ضرب کلیم
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر128 128 102 105 بانگ درا
ہوگیا آنکھوں سے پنہاں کیوں ترا سوزِ کُہن270 270 240 271 بانگ درا
یعنی ترے آنسوؤں کے تارے155 155 129 137 بانگ درا
یونہی کچھ دیر تک محوِ نظر آنکھیں رہیں اُس کی246 246 218 244 بانگ درا
یہ ذوق و شوق دیکھ کے پُرنم ہوئی وہ آنکھ276 276 247 278 بانگ درا
یہ کبھی گوہر، کبھی شبنم، کبھی آنسو ہُوا217 217 190 209 بانگ درا
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا