صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آفاق"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آفاق کے ہر گوشے سے اُٹھتی ہیں شعاعیں620 620 569 105 ضرب کلیم
اے انفُس و آفاق میں پیدا ترے آیات430 433 398 144 بال جبریل
تُو بندۂ آفاق ہے، وہ صاحبِ آفاق588 588 536 73 ضرب کلیم
حلقۂ آفاق میں گرمیِ محفل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
داغ شب کا دامنِ آفاق سے دھوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
دامِ سیمینِ تخیّل ہے مرا آفاق گیر265 265 235 265 بانگ درا
دلوں میں ولولے آفاق‌گیری کے نہیں اُٹھتے391 387 350 86 بال جبریل
سما سکا نہ دو عالم میں مردِ آفاقی397 393 358 96 بال جبریل
مومن کی اذاں نِدائے آفاق530 530 480 10 ضرب کلیم
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق!557 557 506 39 ضرب کلیم
نگاہوں میں اگر پیدا نہ ہو اندازِ آفاقی391 387 350 86 بال جبریل
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گُم ہے557 557 506 39 ضرب کلیم