صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آزر"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزر کا پیشہ خارا تراشی401 397 364 103 بال جبریل
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے116 116 90 90 بانگ درا
تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور187 187 160 173 بانگ درا
حُکمراں ہے اک وہی، باقی بُتانِ آزری290 290 261 296 بانگ درا
سنیما ہے یا صنعتِ آزری ہے489 488 450 210 بال جبریل
میں ہلاکِ جادوئے سامری، تُو قتیلِ شیوۂ آزری280 280 252 284 بانگ درا
نُورِ ابراہیمؑ سے آزر کا گھر روشن ہُوا269 269 240 270 بانگ درا
نہ ادائے کافرانہ، نہ تراشِ آزرانہ354 353 307 23 بال جبریل
پھر یہ آزردگیِ غیرِ سبب کیا معنی195 195 168 183 بانگ درا
کرتی ہے اُس کی قوم جب اپنا شِعار آزری240 240 211 235 بانگ درا
یہ شرارہ بُجھ کے آتش خانۂ آزر بنا140 140 114 118 بانگ درا
یہ ہند کے فرقہ ساز اقبالؔ آزری کر رہے ہیں گویا156 156 130 138 بانگ درا