صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آدمی"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی آزاد زنجیرِ توہّم سے ہُوا159 159 133 141 بانگ درا
آدمی تابِ شکیبائی سے گو محروم ہے264 264 234 264 بانگ درا
آدمی دید است، باقی پوست است466 466 429 184 بال جبریل
آدمی سے کوئی بھلا نہ کرے63 63 33 17 بانگ درا
آدمی واں بھی حصارِ غم میں ہے محصُور کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
آدمی کا کبھی گِلہ نہ کرو64 64 34 18 بانگ درا
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق373 368 324 51 بال جبریل
آدمی کے گِلے سے پچھتائی64 64 34 19 بانگ درا
آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر!258 258 229 257 بانگ درا
ابھی تک آدمی صیدِ زبونِ شہریاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
اور تاثّر آدمی کا کس قدر بے باک ہے189 189 161 175 بانگ درا
اُس فقر سے آدمی میں پیدا602 602 551 88 ضرب کلیم
تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام536 536 486 16 ضرب کلیم
تمیزِ بندہ و آقا فسادِ آدمیّت ہے302 302 271 309 بانگ درا
جہازِ زندگیِ آدمی رواں ہے یونہی121 121 95 97 بانگ درا
خوار ہُوا کس قدر آدمِ یزداں صفات720 720 664 239 ارمغان حجاز
دِل آدمی کا ہے فقط اک جذبۂ بلند742 742 681 263 ارمغان حجاز
وہ بحر ہے آدمی کہ جس کا600 600 549 86 ضرب کلیم
گردشِ آدمی ہے اور، گردشِ جام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!550 550 499 32 ضرب کلیم
ہے جس سے آدمی کے تخیّل کو انتعاش276 276 246 277 بانگ درا
یہ مزے آدمی کے دَم سے ہیں64 64 33 18 بانگ درا