صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آئی"، 137 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی آواز، غم انگیز ہے افسانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں69 69 37 23 بانگ درا
آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
آئی نئی ہوا چمنِ ہست و بود میں82 82 50 39 بانگ درا
آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری672 672 623 164 ضرب کلیم
آئی یہ صدا سلسلۂ فقر ہُوا بند490 489 451 212 بال جبریل
آئی یہ صدا، پاؤ گے تعلیم سے اعزاز275 275 245 276 بانگ درا
آئین جہاں کا ہے جُدائی174 174 148 159 بانگ درا
آئینِ جنگ شہر کا دستور ہوگیا245 245 216 242 بانگ درا
آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی390 386 349 83 بال جبریل
آئینِ نو سے ڈرنا، طرزِ کُہن پہ اَڑنا202 202 174 191 بانگ درا
آئینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ!460 461 424 178 بال جبریل
آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی!636 636 586 123 ضرب کلیم
آئینے قسمتوں کے تم کو یہ جانتے ہیں202 202 174 191 بانگ درا
آئینے کے گھر میں اور کیا ہے153 153 126 134 بانگ درا
آئیں گے غسّال کابل سے،کفن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
آسمانِ صبح کی آئینہ پوشی میں ہے یہ120 120 93 95 بانگ درا
آسماں ہوگا سحَر کے نور سے آئینہ پوش221 221 194 214 بانگ درا
آشنا پرور ہے قوم اپنی، وفا آئِیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
آہ! اُمیّد محبت کی بر آئی نہ کبھی151 151 125 132 بانگ درا
آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں104 104 77 74 بانگ درا
اس چمن کو سبق آئینِ نُمو کا دے کر158 158 132 140 بانگ درا
الحذَر! آئینِ پیغمبر سے سَو بار الحذَر710 710 655 225 ارمغان حجاز
امتیازِ ملّت و آئِیں سے دل آزاد ہو80 80 49 38 بانگ درا
امتیازِ ملّت و آئِیں کے دیوانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
اور آئینے میں عکسِ ہمدمِ دیرینہ ہے146 146 120 126 بانگ درا
اور پابندیِ آئینِ وفا بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
اور ہے تیرا شعار، آئینِ ملّت اور ہے212 212 184 203 بانگ درا
اُجاڑا ہے تمیزِ ملّت و آئِیں نے قوموں کو103 103 76 73 بانگ درا
اُس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا232 232 203 226 بانگ درا
اُمّتِ مرحوم کی آئینہ دیواری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
اے خوش آں روز کہ آئی و بصد ناز آئی197 197 169 185 بانگ درا
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری727 727 670 248 ارمغان حجاز
بامِ گردُوں سے و یا صحنِ زمیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
بشیری ہے آئینہ دارِ نذیری!444 446 410 160 بال جبریل
بھوکا تھا کئی روز سے، اب ہاتھ جو آئی61 61 30 14 بانگ درا
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
بے خبر! تُو جوہرِ آئینۂ ایّام ہے220 220 192 213 بانگ درا
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تعصّب چھوڑ ناداں! دہر کے آئینہ خانے میں101 101 72 68 بانگ درا
تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تُو بھی آئینہ ساز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تمدّن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہاں داری207 207 180 198 بانگ درا
تمنّائے دلی آخر بر آئی سعیِ پیہم سے137 137 111 115 بانگ درا
تمھی کہہ دو، یہی آئینِ وفاداری ہے؟229 229 201 223 بانگ درا
توڑ لینا شاخ سے تجھ کو مرا آئِیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
تیرا آئینہ تھا آزادِ غبارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
تیری ہستی کا ہے آئینِ تفنّن پر مدار148 148 122 129 بانگ درا
جس کے پھُولوں میں اخوّت کی ہوا آئی نہیں74 74 42 29 بانگ درا
جلوۂ تقدیر میرے دل کے آئینے میں دیکھ!221 221 194 214 بانگ درا
جو اُتر سکتی نہیں آئینۂ تحریر میں176 176 150 161 بانگ درا
جو تجھ کو زینتِ دامن کوئی آئینہ رُو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
جیسے حَسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو79 79 47 36 بانگ درا
حاکمیّت کا بُتِ سنگیں دل و آئینہ رُو740 740 679 260 ارمغان حجاز
حرام آئی ہے اُس مردِ مجاہد پر زِرہ پوشی751 751 688 275 ارمغان حجاز
حقیقت ہے آئینہ، گُفتار زنگ456 457 421 174 بال جبریل
حُسن آئینۂ حق اور دل آئینۂ حُسن279 279 251 283 بانگ درا
خلوَت کی گھڑی گزری، جلوَت کی گھڑی آئی386 382 344 78 بال جبریل
خوش آئی اسے محنت آب و گِل452 453 417 170 بال جبریل
خوش نہ آئیں گے اسے حُور و شراب و لبِ کشت443 445 409 159 بال جبریل
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
دہر میں عیشِ دوام آئِیں کی پابندی سے ہے215 215 187 207 بانگ درا
دیواروں کو آئینوں سے ہے میں نے سجایا60 60 29 13 بانگ درا
دیکھتا ہوں دوش کے آئینے میں فردا کو مَیں224 224 196 217 بانگ درا
رشکِ جامِ جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
رنگ پر جو اَب نہ آئیں اُن فسانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
روح کو سامانِ زینت آہ کا آئینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
زِشت رُوئی سے تری آئینہ ہے رُسوا ترا212 212 184 203 بانگ درا
سرگزشتِ ملّتِ بیضا کا تُو آئینہ ہے208 208 181 199 بانگ درا
سمجھ میں آئی حقیقت نہ جب ستاروں کی109 109 82 81 بانگ درا
سنگِ امروز کو آئینۂ فردا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گردِ کدُورت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
شاہدِ قُدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شاہدِ مے کے لیے حجلۂ جام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
شفَقِ صبح کو دریا کا خرام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
شکایت تجھ سے ہے اے تارکِ آئینِ آبائی!181 181 154 167 بانگ درا
صدا آئی کہ “مَیں ہوں رُوحِ تیمور486 485 447 207 بال جبریل
صدا بہشت سے آئی کہ منتظر ہے ترا484 483 445 205 بال جبریل
صدا تُربت سے آئی “شکوۂ اہلِ جہاں کم گو268 268 238 268 بانگ درا
صُورتِ آئینہ سب کچھ دیکھ اور خاموش رہ209 209 182 201 بانگ درا
ظُلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمّید کی215 215 188 208 بانگ درا
عدم، عدم ہے کہ آئینہ دارِ ہستی ہے!173 173 147 158 بانگ درا
عرشِ بریں سے آئی آواز اک ملَک کی202 202 174 191 بانگ درا
عکس آباد ہو تیرا مرے آئینے میں144 144 118 123 بانگ درا
عکس اُس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
غازہ ہے آئینۂ دل کے لیے گردِ ملال182 182 155 168 بانگ درا
غازۂ اُلفت سے یہ خاکِ سیہ آئینہ ہے146 146 120 126 بانگ درا
غنچۂ گُل کے لیے بادِ بہار آئینہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
فکرِ روشن ہے ترا مُوجدِ آئینِ نیاز204 204 176 194 بانگ درا
قبائے گُل میں گُہر ٹانکنے کو آئی ہے118 118 91 92 بانگ درا
لے آئی جس کو قُدرت خَلوت سے انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
لے کے آئی ہے مگر تیشۂ فرہاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
مجلسِ آئین و اصلاح و رعایات و حقوق290 290 261 296 بانگ درا
مجھے رازِ دو عالم دل کا آئینہ دِکھاتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
محوِ زینت ہے صنوبر، جوئبار آئینہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
مرا آئینۂ دل ہے قضا کے رازدانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
مری فطرت آئینۂ روزگار452 453 417 169 بال جبریل
موجِ دُودِ آہ سے آئینہ ہے روشن مرا256 256 227 254 بانگ درا
مَیں یہ کہتا تھا کہ آواز کہیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
مُسلم آئِیں ہُوا کافر تو مِلے حور و قصور230 230 202 224 بانگ درا
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
میرا جوہر میرے آئینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
میراث میں آئی ہے انھیں مسندِ ارشاد497 496 458 220 بال جبریل
میرِ عربؐ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے114 114 87 87 بانگ درا
میرے آئینے سے یہ جوہر نکلتا کیوں نہیں74 74 43 30 بانگ درا
نئے جوہر ہوئے پیدا مرے آئینے میں142 142 116 121 بانگ درا
نظر آئی جسے مرقد کے شبستاں میں حیات!629 629 579 116 ضرب کلیم
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں404 400 367 108 بال جبریل
نظر آئی نہ کچھ اپنی حقیقت جام سے جم کو102 102 74 70 بانگ درا
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اُس میں389 385 347 82 بال جبریل
نغمۂ شام کو خاموشیِ شام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
نِدا آئی کہ آشوبِ قیامت سے یہ کیا کم ہے363 361 316 39 بال جبریل
نِدا مسجد کی دیواروں سے آئی732 732 673 252 ارمغان حجاز
نہ تھا واقف ابھی گردش کے آئینِ مسلّم سے137 137 111 115 بانگ درا
نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا207 207 180 198 بانگ درا
پاس آئی تو مکڑے نے اُچھل کر اُسے پکڑا61 61 30 14 بانگ درا
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئِیں تو خوب710 710 655 226 ارمغان حجاز
چشمۂ دامن ترا آئینۂ سیّال ہے52 52 22 4 بانگ درا
کافروں کی مسلم آئینی کا بھی نظّارہ کر209 209 182 200 بانگ درا
کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
کشتِ خاور میں ہُوا ہے آفتاب آئینہ کار180 180 153 166 بانگ درا
کفِ آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
کون ہے تارکِ آئینِ رسُولِ مختارؐ؟231 231 202 225 بانگ درا
کچھ مکدّر سا جبینِ ماہ کا آئینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی66 66 35 20 بانگ درا
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
یا سنجر و طغرل کا آئینِ جہاں‌گیری398 394 359 98 بال جبریل
یہ آدم گری ہے، وہ آئینہ سازی477 476 438 197 بال جبریل
یہ اگر آئینِ ہستی ہے کہ ہو ہر شام صبح265 265 235 265 بانگ درا
یہ مرقد سے صدا آئی، حرم کے رہنے والوں کو181 181 154 167 بانگ درا
یہی آئینِ قدرت ہے، یہی اسلوبِ فطرت ہے100 100 71 66 بانگ درا
’از ہر چہ بآئینہ نمایند بہ پرہیز‘639 639 590 127 ضرب کلیم