صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "یہیں"، 69 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں69 69 37 23 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آفاق کے ہر گوشے سے اُٹھتی ہیں شعاعیں620 620 569 105 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لُولوئے لالا365 363 318 41 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ان میں کاہل بھی ہیں، غافل بھی ہیں، ہشیار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور زمانے بھی ہیں جن کا نہیں کوئی نام417 420 386 128 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور محرومِ ثمر بھی ہیں، خزاں دیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور نگاہوں کے تِیر آج بھی ہیں دل نشیں422 425 391 134 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُمتّیں اور بھی ہیں، ان میں گنہ‌گار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُمتّیں مرتی ہیں کس آزار سے؟466 466 429 184 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُمّتیں گُلشنِ ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اِس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیں60 60 29 13 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بدلیاں لال سی آتی ہیں اُفق پر جو نظر86 86 54 45 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی، تُورانی بھی191 191 164 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بغَل میں اس کی ہیں اب تک بُتانِ عہدِ عتیق374 370 327 54 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بچھڑے ہُوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوش620 620 569 105 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بے بہا موتی ہیں جس کی چشمِ گوہربار کے256 256 228 255 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تخیّلات بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب593 593 541 79 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں، پر کیا لذّت اس رونے میں324 324 291 336 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیرے دیوانے بھی ہیں منتظرِ ’ھُو‘ بیٹھے197 197 169 185 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جب تلک باقی ہے تُو دنیا میں، باقی ہم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جلوہ‌گاہیں اُس کی ہیں لاکھوں جہانِ بے ثبات265 265 236 265 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جن کے لہُو کی طفیل آج بھی ہیں اندلسی422 425 390 133 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو کام کچھ کر رہی ہیں قومیں، اُنھیں مذاقِ سخن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں301 301 271 309 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جہاں اور بھی ہیں ابھی بے نمود456 457 420 174 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دست پرورد ترے مُلک کے اخبار بھی ہیں204 204 176 194 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سب فلسفی ہیں خطّۂ مغرب کے رامِ ہند205 205 177 195 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سینکڑوں بطنِ چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سینکڑوں نخل ہیں، کاہیدہ بھی، بالیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سینکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بیزار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی652 652 602 142 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
صُبح ہے تو اِس چمن میں گوہرِ شبنم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں301 301 271 309 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غمِ صیّاد نہیں، اور پر و بال بھی ہیں205 205 177 195 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قافلے والے بھی ہیں، اندیشۂ رہزن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قومیں کُچل گئی ہیں جس کی رواروی میں202 202 174 191 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی315 315 283 325 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مگر گھڑیاں جُدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں129 129 103 107 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں301 301 271 309 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
واں کنڑ سب بلّوری ہیں یاں ایک پُرانا مٹکا ہے317 317 285 328 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پوجا بھی ہے بے سُود، نمازیں بھی ہیں بے سُود722 722 665 241 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے100 100 70 65 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں69 69 38 24 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ڈھُونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے80 80 48 37 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کسے خبر کہ جُنوں میں کمال اور بھی ہیں614 614 563 100 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر124 124 98 100 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدُو352 352 305 19 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں747 747 684 269 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ نُکتہ‌ہائے خودی ہیں مثالِ تیغِ اصیل395 391 355 92 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہکشاں کہتی تھی، پوشیدہ یہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں109 109 83 82 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا110 110 83 82 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ سب باقی ہیں، تُو باقی نہیں ہے427 414 381 139 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہاں اب مِرے رازداں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے380 376 336 67 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہیں قیام ہو وادی میں پھِرنے والوں کا118 118 91 92 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں