صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہاں"، 63 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی68 68 37 23 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آہ! یہ لذّت کہاں موسیقیِ گُفتار میں95 95 64 57 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آیا کہاں سے نالۂ نَے میں سرورِ مے626 626 576 113 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اب کہاں میرے نفَس میں وہ حرارت، وہ گداز617 617 567 103 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اب کہاں وہ بانکپن، وہ شوخیِ طرزِ بیاں116 116 89 89 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اب کہاں وہ شوقِ رہ پیمائیِ صحرائے علم105 105 78 75 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے351 411 378 18 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاں64 64 33 18 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اے مئے غفلت کے سر مستو! کہاں رہتے ہو تم؟70 70 39 25 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
باقی ہے کہاں مئے شبانہ!600 600 549 86 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!61 61 31 15 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ فُرقت کے مارے میں164 164 138 147 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تُو کہاں ہے اے کلیمِ ذروۂ سینائے علم105 105 78 75 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں540 540 490 22 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو بات مجھ میں ہے، تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں61 61 31 15 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں534 534 484 14 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
حیراں ہے بُوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہُوں479 478 440 199 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خبر نہیں مجھے لیکن کہاں کھڑا ہوں میں121 121 94 96 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خدا جانے جانا تھا اُن کو کہاں67 67 36 22 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!411 409 376 119 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دامنِ دیں ہاتھ سے چھُوٹا تو جمعیّت کہاں277 277 248 279 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دل کیا ہے، اس کی مستی و قُوّت کہاں سے ہے627 627 577 113 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھنے والی ہے جو آنکھ، کہاں سوتی ہے!201 201 173 190 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سخن میں سوز، الٰہی کہاں سے آتا ہے132 132 106 111 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سماتی کہاں اس فقیری میں مِیری443 445 410 160 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
شباب، آہ! کہاں تک اُمیدوار رہے152 152 126 133 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
شیخِ مکتب کے طریقوں سے کشادِ دل کہاں592 592 541 78 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عِلم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود!96 96 65 59 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
فولاد کہاں رہتا ہے شمشیر کے لائق687 687 636 178 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لاؤں کہاں سے بندۂ صاحب نظر کو میں479 478 440 199 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لذّتِ نغمہ کہاں مُرغِ خوش الحاں کے لیے404 400 367 108 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!408 406 373 116 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں؟67 67 36 22 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!447 449 413 164 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
میرے کُہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں674 674 626 166 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
میں کہاں ہوں تُو کہاں ہے، یہ مکاں کہ لامکاں ہے؟356 354 309 27 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہ کہیں جہاں میں اماں مِلی، جو اماں مِلی تو کہاں مِلی313 313 281 321 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی594 594 543 81 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کسی کو کیا خبر ہے مَیں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں!99 99 69 64 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کوشش سے کہاں مردِ ہُنَر مند ہے آزاد!642 642 593 131 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا273 273 244 275 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے125 125 99 101 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں سے آئے صدا ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہ‘381 377 338 69 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سِیکھی ہے یہ درویشی372 368 324 51 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں فرشتۂ تہذیب کی ضرورت ہے663 663 613 153 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہوں کیا آرزوئے بے دلی مُجھ کو کہاں تک ہے128 128 102 105 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گُناہِ تازہ تر لائے کہاں سے!730 730 671 250 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گیند ہے تیری کہاں، چینی کی بِلّی ہے کد ھر؟97 97 66 60 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے534 534 484 14 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہے کہاں روزِ مکافات اے خُدائے دیر گیر؟739 739 678 259 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہے کہاں قافلۂ موج کو پروائے جرَس!682 682 632 173 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر100 100 71 66 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ کہاں، بے زباں غریب کہاں!64 64 33 18 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہاں کہاں ہم نفَس میسّر، یہ دیس ناآشنا ہے اے دل!162 162 136 144 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں