صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھل"، 74 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس رمز کے اب تک نہ کھُلے ہم پہ معانی92 92 59 51 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس شخص کی ہم پر تو حقیقت نہیں کھُلتی92 92 60 52 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور دِکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں116 116 89 90 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اک فقر سے کھُلتے ہیں اسرارِ جہاں گیری491 490 452 213 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ایک آنکھ لے کے خوابِ پریشاں ہزار دیکھ76 76 45 33 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بے محنتِ پیہم کوئی جوہر نہیں کھُلتا643 643 593 131 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بے چاری کلی کھِلتی ہے مُرجھانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تدبیر سے کھُلتا نہیں یہ عُقدۂ دشوار665 665 615 155 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیری بے عِلمی نے رکھ لی بے عِلموں کی لاج681 681 631 172 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جادہ دکھلانے کو جُگنو کا شرر تک بھی نہ ہو184 184 157 171 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی751 751 688 275 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دستِ طفلِ خُفتہ سے رنگیں کھلونے جس طرح179 179 152 165 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھ لو گے سطوَتِ رفتارِ دریا کا مآل222 222 194 215 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے241 241 212 237 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
رات نے جو کچھ چھُپا رکھّا تھا، دِکھلاؤں گی مَیں267 267 237 267 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
رنگ تصویرِ کُہن میں بھر کے دِکھلا دے مجھے160 160 134 142 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زندگی قطرے کی سِکھلاتی ہے اسرارِ حیات217 217 190 209 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے177 177 151 162 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عاشقوں کو روزِ محشر منہ نہ دِکھلاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غرورِ زُہد نے سِکھلا دیا ہے واعظ کو132 132 106 111 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مناظر دِلکُشا دِکھلا گئی ساحر کی چالاکی253 253 225 252 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟444 446 411 161 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مَیں نے ناداروں کو سِکھلایا سبق تقدیر کا702 702 647 214 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مگر یہ راز آخر کھُل گیا سارے زمانے پر247 247 219 245 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
میں نے دِکھلایا فرنگی کو مُلوکیّت کا خواب701 701 647 214 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نفَس سے جس کے کھِلی میری آرزو کی کلی123 123 97 99 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہیں اس کھُلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت354 353 307 23 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ مے جس سے کھُلتا ہے رازِ ازل449 450 415 167 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پریشاں ہوں میں مُشتِ خاک، لیکن کچھ نہیں کھُلتا99 99 69 64 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چشمِ باطن جس سے کھُل جائے وہ جلوا چاہیے80 80 48 37 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چشمِ مسلم دیکھ لے تفسیرِ حرفِ ’یَنْسِلُوْنْ‘322 322 289 334 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کب کھُلا تجھ پر یہ راز، انکار سے پہلے کہ بعد؟560 560 509 43 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کسی کی یاد نے سِکھلا دیا ترانہ مجھے157 157 131 139 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کوئی دستار میں رکھ لے، کوئی زیبِ گلو کر لے279 279 250 282 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُل تو جاتا ہے مُغَنّی کے بم و زیر سے دل636 636 587 124 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُل جائیں، کیا مزے ہیں تمنّائے شوق میں128 128 102 105 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُل نہیں سکتی شکایت کے لیے لیکن زباں117 117 90 91 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُل گیا جس دَم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلا جب چمن میں کتب خانۂ گُل743 743 681 264 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتا نہیں بھید زندگی کا153 153 126 134 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتا نہیں مرے سفَرِ زندگی کا راز479 478 440 199 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتا نہیں کہ ناز ہوں میں یا نیاز ہوں77 77 46 34 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتے جاتے ہیں اسی آگ سے اَسرارِ حیات609 609 559 96 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتے نظر آتے ہیں بتدریج وہ اَسرار648 648 598 138 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتے نہیں اس قُلزُمِ خاموش کے اسرار498 497 459 221 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلتے ہیں غلاموں پر اَسرارِ شہنشاہی389 385 348 82 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلنے کو جدّہ میں ہے شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی429 414 381 141 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھُلے ہیں سب کے لیے غَربیوں کے میخانے690 690 640 181 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ458 459 422 176 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یاس و اُمیّد کا نظّارہ جو دِکھلاتی ہو113 113 86 86 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
’کھُل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام322 322 289 334 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں