صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کلام"، 19 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آ کر ہُوا امیرِ عساکر سے ہم کلام276 276 247 278 بانگ درا
آج کیا ہے، فقط اک مسئلۂ عِلم کلام537 537 487 18 ضرب کلیم
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
تمدّن، تصوّف، شریعت، کلام450 451 416 167 بال جبریل
دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
شانِ خلیل ہوتی ہے اُس کے کلام سے عیاں240 240 211 235 بانگ درا
شجر حجر بھی خدا سے کلام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام418 421 386 128 بال جبریل
عشق کے درد مند کا طرزِ کلام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
لُبھاتا ہے دل کو کلامِ خطیب450 451 416 168 بال جبریل
لُطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق133 133 107 112 بانگ درا
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر327 344 295 4 بال جبریل
مسلم مرے کلام سے بے تاب ہوگیا250 250 222 248 بانگ درا
مقامِ امن ہے جنّت، مجھے کلام نہیں152 152 125 133 بانگ درا
میرے کلام پہ حجت ہے نکتۂ لولاک398 394 359 97 بال جبریل
ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!703 703 648 216 ارمغان حجاز
پھر سلیقے سے یوں کلام کیا63 63 32 17 بانگ درا
ہیں کلامُ اللہ کے الفاظ حادث یا قدیم711 711 656 227 ارمغان حجاز