صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کشاکش"، 8 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اسی کشاکشِ پیہم سے زندہ ہیں اقوام251 251 223 249 بانگ درا
اصلِ کشاکشِ من و تُو ہے یہ آگہی76 76 45 33 بانگ درا
افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش558 558 507 41 ضرب کلیم
دل لَرزتا ہے حریفانہ کشاکش سے ترا596 596 545 82 ضرب کلیم
زندگانی کی حریفانہ کشاکش سے نجات629 629 579 115 ضرب کلیم
واں بھی موجوں کی کشاکش سے جو دل گھبراتا112 112 86 85 بانگ درا
کشا کشِ زم و گرما، تپ و تراش و خراش251 251 223 249 بانگ درا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا