صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کاف"، 77 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں116 116 89 89 بانگ درا
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد705 705 650 219 ارمغان حجاز
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن492 491 453 214 بال جبریل
اور دِیا تہذیبِ حاضر کا فروزاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
اُتر کر جہانِ مکافات میں454 455 418 171 بال جبریل
اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام٭658 658 608 148 ضرب کلیم
ایک افسانۂ رنگیں ہے جوانی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،652 652 602 142 ضرب کلیم
تا تراشی خواجۂ از برہَمن کافر تری290 290 261 296 بانگ درا
تازہ انجم کا فضائے آسماں میں ہے ظہور244 244 215 240 بانگ درا
ترا دل حرم، گِرَوِ عجم، ترا دیں خریدۂ کافری280 280 252 284 بانگ درا
تری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں367 364 320 44 بال جبریل
تقدیر ہے اک نام مکافاتِ عمل کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
تو مری نظر میں کافر، میں تری نظر میں کافر587 587 535 72 ضرب کلیم
تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز753 753 690 277 ارمغان حجاز
تیرا وہ گُنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟488 487 449 209 بال جبریل
جس نے اس کا نام رکھّا تھا جہانِ کاف و نوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
جہاں کا فرضِ قدیم ہے تُو، ادا مثالِ نماز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
حِفظِ اسرار کا فطرت کو ہے سودا ایسا280 280 251 283 بانگ درا
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
دُنیا ہے تری منتظرِ روزِ مکافات!433 436 400 147 بال جبریل
دیا اہلِ حرم کو رقص کا فرماں ستم‌گر نے246 246 217 243 بانگ درا
سُنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتا91 91 59 51 بانگ درا
شبِ درازِ عدم کا فسانہ ہے دنیا138 138 112 116 بانگ درا
شہیدِ محبّت نہ کافر نہ غازی477 476 438 197 بال جبریل
صیّاد ہے کافر کا، نخچیر ہے مومن کا685 685 635 176 ضرب کلیم
طلسمِ بے خَبری، کافری و دِیں داری745 745 683 267 ارمغان حجاز
عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی434 437 401 148 بال جبریل
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو مِلیں حُور و قصور194 194 167 182 بانگ درا
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!383 379 340 72 بال جبریل
مرے لیے ہے فقط زورِ حیدری کافی635 635 585 122 ضرب کلیم
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر!735 735 675 255 ارمغان حجاز
ممکن ہے کہ یہ داشتۂ پِیرکِ افرنگ668 668 618 158 ضرب کلیم
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا714 714 658 231 ارمغان حجاز
مَیں نے توڑا مسجد و دَیر و کلیِسا کا فسوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
مُسلم آئِیں ہُوا کافر تو مِلے حور و قصور230 230 202 224 بانگ درا
مہر و مہ و مشتری، چند نفس کا فروغ624 624 574 110 ضرب کلیم
میّسر میر و سُلطاں کو نہیں شاہینِ کافوری393 389 352 88 بال جبریل
ناپاک چیز ہوتی ہے کافر کے ہاتھ کی320 320 287 331 بانگ درا
نصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی101 101 73 69 بانگ درا
نہ ادائے کافرانہ، نہ تراشِ آزرانہ354 353 307 23 بال جبریل
نہ ہو تو مردِ مسلماں بھی کافر و زندیق374 370 327 54 بال جبریل
نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند359 357 313 34 بال جبریل
وہ صنعت نہ تھی، شیوۂ کافری تھا489 488 450 210 بال جبریل
وہ محرمِ عالَمِ مکافات632 632 583 119 ضرب کلیم
وہ مرد جس کا فقر خزف کو کرے نگِیں688 688 638 179 ضرب کلیم
پا چُکا فرصت درُودِ فصلِ انجم سے سپہر180 180 153 166 بانگ درا
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت498 497 459 220 بال جبریل
چشمِ پِیرانِ کُہَن میں زندگانی کا فروغ482 481 443 202 بال جبریل
چہ کافرانہ قِمارِ حیات می بازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
کافر و مومن556 556 505 39 ضرب کلیم
کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل540 540 490 22 ضرب کلیم
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گُم ہے557 557 506 39 ضرب کلیم
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا374 370 327 55 بال جبریل
کافر ہے تو ہے تابعِ تقدیر مسلماں374 370 327 55 بال جبریل
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری374 370 327 55 بال جبریل
کافروں کی مسلم آئینی کا بھی نظّارہ کر209 209 182 200 بانگ درا
کافرِ ہندی ہُوں مَیں، دیکھ مرا ذوق و شوق419 422 388 130 بال جبریل
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف707 707 652 221 ارمغان حجاز
کرے یہ کافرِ ہندی بھی جُرأتِ گُفتار577 577 525 61 ضرب کلیم
کچھ ایسا سکُوت کا فُسوں ہے154 154 128 136 بانگ درا
کہتی ہے کہ یہ مومنِ پارینہ ہے کافر539 539 489 20 ضرب کلیم
کہہ ہم سے بھی اُس کشورِ دلکش کا فسانہ244 244 215 241 بانگ درا
کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہِ پردہ سوز705 705 650 218 ارمغان حجاز
کیا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قیامت717 717 661 234 ارمغان حجاز
کیا مسلماں کے لیے کافی نہیں اس دَور میں711 711 656 227 ارمغان حجاز
ہم اپنی دردمندی کا فسانہ125 125 99 101 بانگ درا
ہُوا سُن کے گویا قضا کا فرشتہ90 90 58 49 بانگ درا
ہے اس کی نہاد کافرانہ600 600 548 86 ضرب کلیم
ہے حقیقت یا مری چشمِ غلَط بیں کا فساد634 634 584 121 ضرب کلیم
ہے کہاں روزِ مکافات اے خُدائے دیر گیر؟739 739 678 259 ارمغان حجاز
یہ تیرے مومن و کافر، تمام زُنّاری!556 556 505 38 ضرب کلیم
یہ دل کی موت، وہ اندیشہ و نظر کا فساد400 396 362 101 بال جبریل
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خُوں‌ریز366 364 319 43 بال جبریل
یہ کافری تو نہیں، کافری سے کم بھی نہیں622 622 572 108 ضرب کلیم
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خُوں‌ریز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل