صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چاند"، 31 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے199 199 171 187 بانگ درا
جھلک تیری ہویدا چاند میں، سُورج میں، تارے میں164 164 138 147 بانگ درا
خاموش ہے چاندنی قمر کی154 154 128 136 بانگ درا
دریا، کُہسار، چاند، تارے492 491 453 214 بال جبریل
عطا چاند کو چاندنی ہو رہی تھی89 89 57 48 بانگ درا
قُدرت نے اپنے گہنے چاندی کے سب اُتارے201 201 173 190 بانگ درا
مَیں ترے چاند کی کھیتی میں گُہر بوتا ہوں200 200 173 189 بانگ درا
واں چاندنی ہے جو کچھ، یاں درد کی کسک ہے111 111 85 84 بانگ درا
وہ داغِ محبّت دے جو چاند کو شرما دے241 241 212 237 بانگ درا
وہ چاند، یہ تارا ہے، وہ پتھر، یہ نگیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
چاند105 105 78 76 بانگ درا
چاند199 199 171 187 بانگ درا
چاند اور تارے144 144 119 124 بانگ درا
چاند کہتا تھا، نہیں! اہلِ زمیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
چاند، جو صورت گرِ ہستی کا اک اعجاز ہے177 177 151 163 بانگ درا
چاندنی جس کے غبارِ راہ سے شرمندہ ہے146 146 120 127 بانگ درا
چاندنی رات میں مہتاب کا ہم رنگ کنول141 141 116 121 بانگ درا
چاندنی پھیکی ہے اس نظّارۂ خاموش میں174 174 149 160 بانگ درا
چاندنی ہے نور تیرا، عشق میرا نور ہے106 106 79 77 بانگ درا
چمک تارے سے مانگی، چاند سے داغِ جگر مانگا137 137 111 115 بانگ درا
چھوٹے سے چاند میں ہے ظلمت بھی روشنی بھی110 110 84 83 بانگ درا
کر دے اسے اب چاند کی غاروں میں نظربند359 357 312 34 بال جبریل
کِرن چاند میں ہے، شرر سنگ میں455 456 419 173 بال جبریل
کہنے لگا چاند، ہم نشینو145 145 119 125 بانگ درا
کیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی386 382 345 78 بال جبریل
کیوں میری چاندنی میں پھرتا ہے تُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
ہے تیرا مَد و جزْر ابھی چاند کا محتاج529 529 479 9 ضرب کلیم
یہ پچھلے پہر کا زرد رُو چاند387 383 345 79 بال جبریل
یہ چاند آسماں کا شاعر کا دل ہے گویا111 111 85 84 بانگ درا
یہ چاند، یہ دشت و در، یہ کُہسار155 155 129 137 بانگ درا
یہ چاندی میں، سونے میں، پارے میں ہے453 454 418 170 بال جبریل