صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیوند"، 8 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اگرچہ تُو ہے مثالِ زمانہ کم پیوند524 524 474 4 ضرب کلیم
خاکی ہُوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند359 357 313 34 بال جبریل
رشتہ و پیوند یاں کے جان کا آزار ہیں70 70 39 25 بانگ درا
رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند534 534 484 15 ضرب کلیم
عظمتِ غالبؔ ہے اک مدّت سے پیوندِ زمیں115 115 89 89 بانگ درا
مِری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی353 352 306 21 بال جبریل
یہ خاک باز ہیں، رکھتے ہیں خاک سے پیوند669 669 619 160 ضرب کلیم
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند527 527 477 7 ضرب کلیم