صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیران"، 12 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
الٰہی سِحر ہے پیرانِ خرقہ پوش میں کیا!166 166 139 149 بانگ درا
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق641 641 592 129 ضرب کلیم
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
بے یدِ بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں710 710 654 225 ارمغان حجاز
مجھ کو معلوم ہیں پِیرانِ حرم کے انداز599 599 548 85 ضرب کلیم
نذرانہ نہیں، سُود ہے پیرانِ حرم کا497 496 458 220 بال جبریل
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
پِیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اُٹھا دو435 437 402 149 بال جبریل
پِیرانِ کلیسا کی دُعا یہ ہے کہ ٹل جائے668 668 618 158 ضرب کلیم
پیرانِ کلیسا ہوں کہ شیخانِ حرم ہوں557 557 506 40 ضرب کلیم
چشمِ پِیرانِ کُہَن میں زندگانی کا فروغ482 481 443 202 بال جبریل
یہ پِیرانِ کلیسا و حرم، اے وائے مجبوری!392 388 351 87 بال جبریل