صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پل"، 23 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آئے ہیں آپ لے کے شفا کا پیام کیا226 226 198 220 بانگ درا
آتی ہے صبا واں سے پلٹ جانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
اور پیپل کے سایہ دار درخت62 62 32 17 بانگ درا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں186 186 159 172 بانگ درا
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جانِ ناتواں256 256 228 255 بانگ درا
جن کی رُوباہی کے آگے ہیچ ہے زورِ پلنگ498 497 459 221 بال جبریل
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا496 495 457 219 بال جبریل
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
دفعِ مَرض کے واسطے پِل پیش کیجیے316 316 284 327 بانگ درا
رنگ اک پَل میں بدل جاتا ہے یہ نیلی رِواق323 323 290 334 بانگ درا
رہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلّے315 315 283 325 بانگ درا
سارے پُجاریوں کو مے پِیت کی پلا دیں115 115 88 89 بانگ درا
شرابِ کُہن پھر پِلا ساقیا451 452 416 168 بال جبریل
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
مگر رضائے کلکٹر کو بھانپ لیں تو کہیں319 319 287 330 بانگ درا
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے116 116 90 90 بانگ درا
نشہ پِلا کے گِرانا تو سب کو آتا ہے237 237 208 233 بانگ درا
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں356 355 309 27 بال جبریل
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
پل رہی ہے ایک قومِ تازہ اس آغوش میں243 243 214 240 بانگ درا
پِلا دے مجھے وہ میء پردہ سوز449 450 415 166 بال جبریل
پِلا کے مجھ کو مئے ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ ھُو‘352 352 305 19 بال جبریل
گوسفند و شُتَر و گاو و پلنگ و خِرلنگ321 321 288 332 بانگ درا