صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "والے"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد مجھ کو کر دے، او قید کرنے والے!69 69 38 24 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آنے والے دَور کی دھُندلی سی اک تصویر دیکھ296 296 266 303 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے711 711 656 227 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آہ، اے رازِ عیاں کے نہ سمجھے والے!87 87 55 46 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے202 202 174 191 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر294 294 265 301 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اے بادِ صبا! کملی والےؐ سے جا کہیو پیغام مرا309 309 277 316 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم186 186 159 172 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے195 195 167 183 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم79 79 47 36 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قافلے والے بھی ہیں، اندیشۂ رہزن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ دُور رہنے والے ہنگامۂ جہاں سے201 201 174 190 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے390 386 349 84 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چلنے والے نِکل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چمکنے والے مسافر! عجب یہ بستی ہے173 173 147 158 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چھیڑو سرود ایسا، جاگ اٹھّیں سونے والے202 202 174 191 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سُننے والے69 69 38 24 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے166 166 140 149 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں127 127 101 103 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں